ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناصرشاہ نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا SamaaTV

Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 42 mins ago

وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہئے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم تو شروع سے کہہ رہے تھے کہ سخت لاک ڈاؤن اور ایس او پیز ہونے چاہئیں، وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور پھیل چکا ہے، ظفر مرزا ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن میں سختی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nuzhamakkah In begrto ko ab jooty marne chahiye

👎

بغرت کا بچے کو لاک ڈاۄُن اکیس رمضان کو یاد نھی آیا جب سندھ گور یمنٹ نے جلوس کی اجازت دھی

Here is the survey report of UK about lockdown and without lockdown but our foolish Sindh Gov pushing again for so called politics.

Crazy 😜decision

Chor, thug, lutaira, jhoota, munafik, baemaan, dead conseanse

یہ وہ بےغیرت لوگ ہیں جو ایک ماسک تک عوام کو مفت نہ مہیا کر سکے۔ تمام کرونا فنڈ ہضم کر چکے ہیں اور اب ان کی بھوک بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

میں نے پہلے لاک ڈاؤن کی حمایت کی اور اس پر خود بھی سختی سے عمل کیا اور اس بات کی امید کی کہ لاک ڈاؤن کے دوران سائیں سرکار ضروری اقدامات لے گی مگر لعنت یے ان خبیثوں پر کہ نہ لوگوں کو راشن، مریضوں کو سہولیات اور طبی عملے کو حفاظتی سامان مہیا کر سکے۔ شرم سے ڈوب مرو سائیں سرکار۔

تیرا باپ جلوس میں شریک تھا؟؟ کافر کی اولاد

سندھ میں جاہلوں کی حکومت ہے

yeh wahi Hai na lockdwon me jlus me wazer e aala k sth mojood Tha ab kis MO say mukkaml lockdown ka k raha hai

غلط فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے معاملات میں بیرونی مداخلت کے خلاف ہم ۔۔۔چین نے دوٹوک اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی حکومت قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ اور ہانگ کانگ کے معاملات میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیںعثمان بزدار نے نماز عید الفطر وزیراعلیٰ آفس میں ادا کی، ملکی ترقی کیلئے دعائیں UsmanBuzdar EidUlFitr Prayer pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar 👌 pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar پی ایم صاحب نے عید نماز کہاں پڑھی ؟ ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Chutia aadmi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں عید سادگی سے منائیپی پی چیئرمین نے عید کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ آصف زرداری نے عید کہاں منائی..!! 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻 یہ خبر کسی بھی نیوز چئنل نے نہیں دی، پتہ نہیں کیوں.!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پرعارضی جنگ بندی کو سراہاامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغانستان میں عیدالفطر کے موقع پرعارضی جنگ بندی کو سراہا ہے جس سے جنگ زدہ ملک میں قیام امن کی کوششوں کے فروغ کا شاندار موقع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں ایک اور قاتل گڑھے نے دو معصوم جانیں نگل لیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »