ناسا کے نئے خلائی مشن سے متعلق 10 سوالوں کے جواب

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:22 منٹ پر راکٹ کمپنی سپیس ایکس ناسا کے خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو مدار میں بھیجنے کی دوبارہ کوشش کرے گی۔

سپیس ایکس باقاعدگی سے خلا میں انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر سامان لے جاتی رہی ہے اور اب یہ خلا باز لے کر جائے گی۔

انھوں نے سپیس ایکس کی بنیاد رکھی جس کے پیچھے انسانوں کو خلائی سفر کے قابل بنانے کی خواہش تھی۔ وہ اس کے علاوہ گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بھی بانی اور سی ای او ہیں۔ ایلون مسک کی رنگین شخصیت کی وجہ سے مارول کی سیریز آئرن مین فلم میں ٹونی سٹارک کا کرداران سے متاثر ہو کر لکھا گیا، جسے سنیما سکرین پر اداکار رابرٹ ڈاونے جونیئر نے ادا کیا۔

فلوریڈا سے سپیس ایکس کے کریو ڈریگن کا لانچ امریکی سرزمین سے نو برسوں میں پہلا ایسا لانچ ہوگا، اس وجہ سے یہ پروجیکٹ، خلائی سفر کے میدان میں امریکی وقار کو بحال کرنے میں بھی مدد کرے گا۔تصویر کے کاپی رائٹکریو ڈریگن پرانے خلائی جہاز ڈریگن کی جدید شکل ہے جو سپیس ایکس خلا میں سامان لیجانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھاکریو ڈریگن وہ سپیس کرافٹ یا خلائی جہاز ہے جو بدھ کو خلا بازوں کو انٹرنیشنل سپیس سٹیشن لے کر جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mujha be sath la jao yar😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔ Mean while major issue in pakistan is Islam mein hijab ki ahmiat کھربوں ڈالر ناسا کے مریخ اور چاند کو ایکسپلور کرنے جیسے فضول مشنز پر لگانے کی بجائے اگر نظامِ صحت پر لگائے ہوتے تو آج امریکا میں حالات مختلف ہوتے۔ مغرب کے ذہنی غلام پاکستانی شاید یہ نہ جانتے ہوں کہ USA میں عوام کے لئے صحت کی سہولیات مفت نہیں ہیں۔ اس لحاظ سے پاکستان اُن سے بہتر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت 2019ء کے کرکٹ عالمی کپ میں برطانیہ سے جان بوجھ کر ہارابھارت 2019ء کے کرکٹ عالمی کپ میں برطانیہ سے جان بوجھ کر ہارا۔ برطانوی باؤلر بین اسٹوکس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ میں ہنگامے پھوٹ پڑےسینٹ پال (ڈیلی پاکستان آن لائن)  امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریض کی اسپتال میں اپنی ڈاکٹر سے منگنی - ایکسپریس اردومصر کے نوجوان محمد فہمی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا 😠😠😠Idiot's he was not a patient of COVID 19.... 1st get the facts right... Ya to hoga AtharAliKhan believe me I thought it was you in the first glance. And then it made me remember that you've been a model too of an advertisement.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »