ناروےميں اشتعال انگيزسانحہ، ناروے کےسفير کی دفتر خارجہ طلبی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاد رہے کہ ناروے ميں اسلام مخالف ریلی کے دوران مسلم نوجوان نے قرآن پاک کی بے حرمتی کی کوشش ناکام بنا دی

ناروے ميں توہين قرآن کے اشتعال انگيز سانحہ پر ناروے کے سفير کو دفتر خارجہ طلب کرليا گيا،حکومت پاکستان نے بھرپوراحتجاج کرتے ہوئے واقعہ کے ذمےداروں کوقانون کے کٹہرے ميں لانے کا مطالبہ کرديا۔

نارويجين سفيرپر واضح کيا گيا کہ پاکستانی عوام کے جذبات مجروح ہوئے ہيں، ايسے واقعات ناقابل برداشت ہيں ذمےداروں کو کٹہرے ميں پہنچايا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صرف طلبی نہ کریں سفارتی تعلقات ختم کریں

Bulane Kay bad kiya hua.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شاہ سلمان ایران کے ساتھ امن سے رہنے کے خواہشمندwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پولیو کے خاتمہ کے لیے مالی پیش رفت - ایکسپریس اردوبل گیٹس نے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے وہ 1.08ارب ڈالر دیں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگ گزیدگی کے شکار حسنین کے چہرے کی 3 بار سرجری - ایکسپریس اردوبچے کی حالت میں بہتری آرہی ہے،سرجری کے لیے پلاسٹک سرجنز سے رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »