نارووال:(06 ستمبر2019) نارووال میں ڈمپر نے رکشے کو ٹکر مار دی ہے جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار سات بچے اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور آٹھ بچے زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق نارووال کی تحصیل ظفروال میں المناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں اسکول جاتے ننھے بچے بجری سے بھرے ڈمپر کے نیچے دب گئے۔حادثے میں تین بچیوں سمیت سات بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ آٹھ ننھے طلبا شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق ڈمپر ڈرائیور رانگ سائیڈ پر جا رہا تھا،حادثہ اس کی غفلت کے باعث پیش آیا۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پچھلے دس سال سے ظفروال شکرگڑھ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کےباعث حادثات ہوتے رہتے ہیں۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
AbbTakk » / 🏆 2. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، سکول کے 7 بچے جاں بحقنارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، سکول کے 7 بچے جاں بحق Narowal RoadAccident Riksha Truck Children Student Deaths Rescue GOPunjabPK UsmanAKBuzdar SHABAZGIL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
نارووال:ڈمپر رکشے پر الٹ گیا،سکول کے 7 بچے جاں بحقنارووال:ڈمپر رکشے پر الٹ گیا،سکول کے 7 بچے جاں بحق Narowal Accident School Students Casualties pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ظفر وال ،ڈمپر حادثے میں 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحقظفر وال ،ڈمپر حادثے میں 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، سکول کے 7 بچے جاں بحقنارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، سکول کے 7 بچے جاں بحق Narowal RoadAccident Riksha Truck Children Student Deaths Rescue GOPunjabPK UsmanAKBuzdar SHABAZGIL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
نارووال:ڈمپر رکشے پر الٹ گیا،سکول کے 7 بچے جاں بحقنارووال:ڈمپر رکشے پر الٹ گیا،سکول کے 7 بچے جاں بحق Narowal Accident School Students Casualties pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-ظفروال: بجری سے بھرا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »