نابینا افراد کو معذور نہیں لکھا جائے گا، عدالت کا بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نابینا افراد کی عزت نفس کے لیے عدالت کا بڑا فیصلہ LHC ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نابینا افراد کو معذور لکھنے پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ نابینا افراد کو اسپیشل پرسن لکھا جائے۔

عدالت نے نابینا افراد کے لیے ملازمتوں کے کوٹے پرعمل نہ ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے حکومت پنجاب سمیت فریقین سے 4 دسمبرکو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اب دیکھنا پڑے گا معاملات سڑکوں پر حل ہوں گے یا عدالتوں میں؟ ایسے معاملات کے حل کے لیے اب لکیرکھینچنی پڑے گی، سڑکوں کی بندش سےعام شہریوں کے بنیادی حقوق بھی متاثر ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ بینائی سے محروم افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا 12ویں روز بھی جاری ہے، دھرنے میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک وہ واپس نہیں جائیں گے۔ بینائی سے محروم افراد کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، اسکیل اپ گریڈیشن، معذور کوٹے پر نوکریوں اور دیگر مطالبات کے حق میں مال روڈ پر سراپا احتجاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کی جھاڑیوں میں لگی آگ نے ہزاروں افراد کو بےگھر کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تیزگام ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمیتیزگام ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی TezgamExpress Incident People Injured TwoBogies pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیزگام ایکسپریس کو حادثہ، متعدد افراد زخمیکراچی سے لاہور آنے والی تیزگام ایکسپریس کا انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس متعدد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،4زخمیرائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق،4زخمی RoadAccident RaiwindGathering People Killed pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرپورخاص: موٹرسائیکل کو حادثہ، 4 افراد چل بسےمیرپور خاص میں ڈگری ناگا اسٹاپ پر موٹرسائیکل ٹرک کی زد میں آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شیرشاہ میں پاگل کتے نے 3 افراد کو کاٹ لیاکراچی کے علاقوں ایف سی ایریا اور لائنز ایریا کے بعد شیر شاہ میں بھی پاگل کتے نے علاقہ مکینوں پر حملہ شروع کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »