نااہلی کیس: فریال تالپور کوجواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو نااہلی کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 20, 2021 | Last Updated: 29 mins agoالیکشن کمیشن نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو نااہلی کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔

الیکشن کمیشن اسلام آباد کے دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ فریال تالپور کے وکیل فاروق نائیک کے معاون پیش ہوئے اور سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔ مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی درخواست پہلے ہی خارج کر چکا ہے اور خارج شدہ درخواست کی بحالی کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔ مناسب ہوگا پہلے درخواست پر ہمارے اعتراضات کا فیصلہ آنے دیا جائے۔الیکشن کمیشن نے عدم پیروی کے باعث فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی پہلی درخواست خارج کر دی تھی۔ تاہم بعد میں دائر درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی تھی۔

تحریک انصاف کے ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ اظفر نے فریال تالپور کےخلاف سالانہ گوشواروں میں جائیداد چھپانے پر درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فریال تالپور کو اپنے سالانہ گوشواروں میں جائیدادیں ظاہر نہ کرنے پر نا اہل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zuliqbal007 Kash aise moke ghareeb ko mil sakte joh saalon se jail mein sar rahe hai

zuliqbal007 Chutiyapa lga hua ha sb dramay hain koi kuch ni bigarh skta in jeson ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سینیٹرذیشان خانزادہ کی نااہلی کیلئے پشاورہائیکورٹ میں درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ججز بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاریججز، بیوروکریٹس اور سرکاری ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے کیس کا تفصیلی حکم جاری IslamabadHighCourt Allotment Plots Judges Bureaucrats GovernmentEmployees protestagainstpmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماڈل صوفیہ مرزا کیس انتظامیہ ہی مشکل میں پھنس گئیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کی حوالگی کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے و دیگر ذمہ داران کو توہین عدالت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت -لاہور شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، متعلقہ بینک افسران نے عدالت میں اپنا بیان دے دیا۔ Respected Prophet Muhammad ﷺ will personally participate in Ghazwa e Hind but this participation would be spiritual as well
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مہران ٹاؤن کیس: فیکٹری کے 3سپروائزرز عدالت سے گرفتارسانحہ مہران ٹاؤن کیس میں کیمیکل فیکٹری کے دو سپروائزرز ظفر اور ریحان کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ہے، پڑھئے IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کرپشن کیس میں گرفتا رلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے کارروائی کرتے ہوئے شہید بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »