نائجیریا میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے حملے میں 16 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک جبکہ 11 فوجی زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائجیریا میں فوجی قافلے پر شدت پسندوں کے حملے میں 16 فوجیوں سمیت 18 افراد ہلاک جبکہ 11 فوجی زخمی Nigeria

ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق داعش کے مغربی افریقہ سے تعلق رکھنے والے شدت پسند گروپ نے ریاست بورنو کے دارالخلافہ میدوگری اور مونگنو کے گاؤں کے درمیان ایک ہائی وے پر فوجی قافلے پربم

اور راکٹ سے حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کرنے سے پہلے فوجی قافلے کو روڈ کے کنارے پر نصب بارودی مواد سے نشانہ بنایا۔ حملے میں کئی فوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے اقتدار میں آنے کے ایک ماہ بعد کابل میں روز مرہ زندگیطالبان کی جانب سے وسط اگست میں دارالحکومت کابل کا اقتدار حاصل کرنے کے ایک ماہ بعد افغانستان کو معاشی اور انسانی مسائل کا سامنا ہے جہاں اس کے عوام بہتر زندگی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہواادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 22 اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہادارہ شماریات نے مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22 چاہے پورا ملک برباد ہی کیوں نا ہوجاۓ مگر باجوے صاحب نوں شرم پھر بھی نہیں آنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں بتدریج کمیاسلام آباد : پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں بتدریج کمی آنے لگی ، کراچی میں شرح 6.76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے گھر پر حملے میں بیٹا جاں بحق، باپ اغوا - ایکسپریس اردومقتول بیٹے کے مغوی باپ کو نیم مردہ حالت میں دریا کنارے پھینک کر فرار ہوگئے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »