نائجیرین خاتون کی اپنی شادی پر بھارتی دلہن کی طرح سجنے سنورنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائیجرین خاتون اپنی شادی کے دن بھارتی دلہن دلہن کی طرح سجنے سنورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا

ابوجہنائیجرین خاتون اپنی شادی کے دن بھارتی دلہن دلہن کی طرح سجنے سنورنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک نائیجرین خاتون کی اپنی شادی کے دن بھارتی دلہن کے روپ میں سجنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ۔ بھارتی میک اپ آرٹسٹ نیہا وڑائچ گروور نےاپنے انسٹاگرام پر اپنی شادی کے دن بھارتی دلہن کا بہروپ دھارے نائیجرین خاتون کا کلپ شیئر کیا ، جو بڑی تیزی سے وائرل ہو گیا۔

ویڈیو میں نائیجیرین خاتون کو ہندوستانی عروسی لباس میں ملبوس بھارتی روایتی میک اپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔نیہا ورائچ نے پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ"ایک افریقی لڑکی کو ایک ہندوستانی دلہن کے طور پرتیار کرنا میرا خواب تھا۔ میں اس کے لیے ایک افریقی ماڈل کی تلاش میں تھی، اور پھر مجھے یہ حقیقی دلہن مل گئی"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منڈپ میں بیٹھے دولہا دلہن کی لڑائی ویڈیو بھی سامنے آگئیکٹھمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی رسومات کے دوران دولہا دلہن کی ہنسی مذاق پر مبنی ویڈیوز تو منظرعام پر آتی رہتی تھیں، تاہم گزشتہ دنوں نیپال سے ایک دولہا دلہن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرلدبئی : متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میرے بھائی میری تمام سہیلیوں کے ساتھ سوچکے ہیں‘ سونم کپور کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کردیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنی کزن کرینہ کپور کی طرح معروف ٹی وی شو ’کافی وِد کرن‘ کی متنازعہ ترین مہمان خیال کی جاتی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپائیڈر مین کا دیسی تھاپ پر رقص وائرلایک آدمی نے اسپائیڈر مین سے متاثر ہوکر کریکٹر کے کپڑے زیب تن کیے اور مقامی خواتین کے ساتھ رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نیوی نے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے نو افراد کو بچالیا - ایکسپریس اردوکھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنے کی اطلاع پر کارروائی کی، ایک لاش نکال لی گئی bharti kashti, maryam nawaz ne doobney wali pakistani navy bacha leti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مونٹی پنیسر نے لال سنگھ چڈھا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیاریلیز سے پہلے ہی مختلف حلقوں کی طرف سے فلم کے بائیکاٹ کی آواز سنائی دے رہی تھی، اب ریلیز کے اگلے ہی دن لال سنگھ چڈھا ایک اور تنازع کی زد میں آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: LaalSinghChaddha MontyPanesar AamirKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »