نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردو

نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں، شاہد خاقان عباسی -

21.1.2020

نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں، شاہد خاقان عباسی -

حکومت کا ہر دن پاکستان کے عوام پر بھاری ہو گا، شاہد خاقان عباسی

عمران خان ٹیکس ادا نہیں کرتے، شاہد خاقان عباسی فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تومسئلہ ہی ختم ہو جائے، 70 روپے کلو آٹا بک رہا ہے، حکمران اپنی ناکامی پر شرمندہ بھی نہیں، آٹا نہیں دے سکتے تو شرمندہ توہوجائیں، نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں، حکومت کا ہر دن پاکستان کے عوام پر بھاری ہو گا۔ عمران خان کی جانب سے تنخواہ پر گزارے کی بات پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تنخواہیں بڑھا دی جائیں تو بہتر ہوگا لیکن عمران خان ٹیکس بھی ادا کریں وہ ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر نے معاملات اسمبلی میں اٹھانا ہوتے ہیں، بدقسمتی سے اسمبلی چل ہی نہیں رہی، اسمبلی میں کوئی بھی بات کریں، اسپیکر صاحب اجلاس ختم کر دیتے ہیں،اسمبلی میں صرف ایک بل بڑی عجلت سے منظور ہوا۔ مزید پڑھ: Express News

مسٹر عباسی یہی نیا پاکستان ہے کچھ ڈاکو اندر باقی جالندھر!!! عوام کی فکر نہ کرو اپنی گ****ڈ بچاؤ!!! کیا پاکستان میں آج تک کوئی ایسا ہسپتال نہیں بن سکا جہاں شریف خاندان اور زرداری خاندان کا علاج ہو سکے ۔۔ 3 دفعہ نواز شریف کی حکومت اور 4 دفعہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی تھی ۔۔پھر بھی کوئ ہسپتال نہ بنا سکی 🤔🤔۔

Lol :) bol kon raha hai. Agree with you anbasi Sb BhugT to ap rahay hain اب یہ بھی گونگلو مان گیا کے عوام نے ووٹ دیا ہیں پہلے بغیرت تو سلیکٹڈ کے نعرے لگاتا تھا جب انہوں نے بوٹ پالش شروع کیے تو اس کے بعد ان کی عقل ٹھکانے آ گئی جیسے منہگی ایل این جی گیس کا سودا بھگت رھے ھیں یہ نہیں بتاتے موصوف کس وجہ سے جیل کی ھوا کھا رھے ھیں اور ائیر بلو نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کیسے کی ؟

پرانے پاکستان کے وزیر اعظم اپنی پتلون امریکی ائرپورٹ چھوڑ آئے ہے اور اس کی باتیں دیکھو چور حرام خور کی پٹواری: بیس کلو آٹے کا تھیلا کتنے کا ہے؟ دکاندار : 820 روپے کا پٹواری: 1400 کا دو گے تو ٹھیک ورنہ میں بھوکا رہ لوں گا Purany choron ko pkrny k liye dia bughtna apny hai.. Bohat Afsos ka moqam hay,, keya ap ne vote deya taa jo ap loog bugat rahy ho

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی

Chalen enhon ne mana to sahi k government elected he hai Chalo inno nay accept to kiya k logo nay vote diya. Koi or nhi lay k aya PTI ko.🤭🤭🤭🤭 اپنے کام سے کام رکھو ۔ تُم پاکستانیوں کے مامے لگتے ہو؟؟چوروں کے بادشاہ تم جیسے چور ڈاکووں سے کروڑوں درجہ بہتر ھے کنجر کے بچے

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے

مہنگائی کے شکار عوام کے لیے آٹے کا حصول بھی مشکل - ایکسپریس اردوسندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آٹے کی قیمت 70 روپے فی کلو سے بھی بڑھ گئی Out of box solution these mofos have. سارے نیوز چینل آج آٹا آٹا ہو گئے joota

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi



کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟

روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟

شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو

دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘

ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو

امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہے

’انڈیا اور پاکستان نے ہماری تکلیفوں سے فائدہ اٹھایا‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 جنوری 2020, منگل خبریں

پچھلا خبر

چینی حکومت کا پلاسٹک سے متعلق بڑا اقدام...................................

اگلا خبر

بغداد :گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ گرے
رائلی روسو کی محض 43 گیندوں پر سنچری ’سچ کی کھوج یقینی بنائیں تاکہ کسی بے گناہ کو سزا نہ ملے‘ سلطانز کو بڑے ٹوٹل کے لیے روسو سے امید ایشیا کپ کی پاکستان سے دبئی منتقلی؛ گنگولی کے بیان پر پی سی بی سیخ پا - ایکسپریس اردو رائلی روسو اور شان مسعود کے درمیان سنچری کی شراکت کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب - ایکسپریس اردو نئی دہلی: شہید کی جانے والی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی نسیم شاہ نے سلطانز کی پہلی وکٹ حاصل کر لی دہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردو اُس دن عاقب جاوید کس کے لیے کھیلیں گے؟ 24NewsHD taken off air on Pemra directive FM Qureshi to represent Pakistan in signing of US-Afghan Taliban peace deal
کیا پاکستان نے سعودی دباؤ پر ابھینندن کو چھوڑا تھا؟ روہنگیا مسلمانوں کی وکیل امل کلونی کون ہیں؟ شین واٹسن نے کینگروز کے پاکستان ٹور کی حمایت کردی - ایکسپریس اردو دلی پولیس: 1984 اور 2020 کے فسادات میں ’مماثلت‘ ڈراما سیریل ’’عہد وفا‘‘ میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی گرفتاری - ایکسپریس اردو امریکہ اور طالبان کے درمیان ’تاریخی معاہدہ‘ ہونے کو ہے ’انڈیا اور پاکستان نے ہماری تکلیفوں سے فائدہ اٹھایا‘ تیز رفتار ٹرین بس سے ٹکرا گئی کم از کم 22 افراد ہلاک ’اس مندر کے کھلنے سے ہمارا خواب پورا ہوا ہے‘ ’ایرانی کہتے ہیں تم وائرس ساتھ لے کر آئے ہو' لاہور کی میچ میں واپسی، پشاور کے پانچ آؤٹ پشاور نے لاہور، ملتان نے کراچی کو شکست دے دی