نئے پاکستان کے لئے ووٹ دینے والی عوام اب بھگتیں، شاہد خاقان عباسی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے پاکستان کے لئے ووٹ دینے والی عوام اب بھگتیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں جاری آٹے بحران پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے نئے پاکستان کے لئے ووٹ دیا، اب بھگتیں،حکومت کا ہر دن عوام پر بھاری ہوگا۔

وزیراعظم کے اس بیان پر کہ ان کا اپنی تںخواہ میں گزارا نہیں ہوتا شاہد خاقان نے کہا کہ تنخواہیں بڑھا دیں تو اچھا ہو گا، عمران خان خود تو ٹیکس ادا نہیں کرتے، بد قسمتی سے اسمبلی چل نہیں رہی، الیکشن کمیشن کے ارکان کی تعیناتی پر بیٹھ کر بات کرنا اچھا ہے، اس کے بغیر معاملات چل نہیں سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What they rubbish did for this country and these people.

کئی بار عوام خود اپنے رب سے ایسی چیز مانگ کر لیتی ہے جو عوام کی اپنی تباہی کا سبب بنتی ہے اور بعد میں واویلا کرتے ہیں

“Vote ko Izaat do” wale taunting voters 👍 Munasib 😅

قرضے لینے والوں کو ہم 40 ،40 سال دے سکتے مگر قرضہ اتارنے والے کو 5 سال نہیں دے سکتے

Aor SIr G ap jo bugat rahy hay,, keya ap ne vote deya ta ?

Phlay ye kanjar selected kehta tha ab awam nay vote diyea 😃😂kod he mar raha ha ab yr kabees

اللّه پاک معافی دے یہ جعلی اعظم ہم لوگوں پے مسلط ہوا تھا 😂🙈 پھر کہتے ہیں مہنگائی ہیں🤔

Wese tum logo se mayus hokar hi Hawam NE tabdili ko vote diya tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب عوام بھگتیں، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردوحکومت کا ہر دن پاکستان کے عوام پر بھاری ہو گا، شاہد خاقان عباسی تم جیسے چور ڈاکووں سے کروڑوں درجہ بہتر ھے کنجر کے بچے اپنے کام سے کام رکھو ۔ تُم پاکستانیوں کے مامے لگتے ہو؟؟چوروں کے بادشاہ Chalo inno nay accept to kiya k logo nay vote diya. Koi or nhi lay k aya PTI ko.🤭🤭🤭🤭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں غربت و بیروزگاری سے تنگ شخص نے اپنی جان دے دیکراچی(ویب  ڈیسک)  تبدیلی سرکار کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ایک اورشخص نے غربت،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان میں ہرچیز عوام کی پہنچ سے باہر، چینی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوچکا ؟ جان کر آپ کے پیروں تلے سے بھی زمین نکل جائے گیاسلام آباد(ویب ڈیسک) 14 ماہ میں شکر کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ‘شکر مالکان نے عوام سے 155
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر - ایکسپریس اردونثار درانی الیکشن کمیشن ممبر سندھ اور شاہ محمد جتوئی ممبر بلوچستان ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے فنکاروں‌ حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے، طلعت حسین...........سینئر اداکار طلعت حسین نے اپنے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بنیادی طور پر ریڈیو کا فنکار ہوں، ٹی وی پر بعد میں آیا اور یہی میری شہرت کا باعث بنا۔ عمران خان کی فری لانسرز اور سوشل میڈیا بلاگرز سے ملاقات ۔۔۔۔ آخر میڈیا عمران خان کے اتنا خلاف کیوں ھو گیا ہے؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کو ووٹ دیا اب عوام بھگتیں اور ۔۔“شاہد خاقان عباسی نے آٹا بحران پر حیران کن بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شاہد خاقان عباسی نے ملک میں جاری آٹا بحران پر لب کشائی tu 2 saal sy Rona q dala tha k Dhandli hoi hai Jub Vote awam ny diya tu awam dekh b lay gi
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »