Above, Ashiq, Bhutto, Bilawa, Firdous, Law, No One, Zardari, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Above, Ashiq

نئے پاکستان میں سب پر قانون کا یکساں اطلاق ہوگا، فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات...

22.8.2019

نئے پاکستان میں سب پر قانون کا یکساں اطلاق ہوگا، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات...

اسکردو میں بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ بلاول صاحب! کٹھ پتلی وزراءاعظم کو آپ کے ابو ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا کرتے تھے۔اپنی کرپشن بچانے کیلئے کشمیر کاز کا سہارا نہ لیں۔ غیرت مند اور عظیم کشمیری حق خود ارادیت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں۔ دو خاندان اپنی کرپشن بچانے کے لیے قومی کاز کو تو بخش دیں۔

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ بھٹو کے وژن سے غداری بھٹو ازم پر کرپشن کا داغ لگانے والوں نے کی۔آپ کے والد اور پھوپھو قانون کی گرفت میں ہیں اور نئے پاکستان میں قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔

مزید پڑھ: Daily Jang

کرسچین ٹرنر پاکستان میں نئے ہائی کمشنر مقرربرطانیہ نے ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا، وہ تھامس ڈریو کی جگہ دسمبر تک اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو...;

نئے پاکستان کا سلیکٹڈ بزدل عورتوں سے ٹکراتاہے ، بلاول بھٹو زرداریسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کاہے کہ نئے

خیبرپختون خوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت - ایکسپریس اردونئی دریافت سے آئل سیکٹر پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، ماہرین

فیس بک پر ’’نیوز ٹیب‘‘ نامی نئے سیکشن بنانے پر کام شروع

وزیراعظم عمران خان کا پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے پر اظہار افسوس

امریکا کے نئے میزائل تجربے پر چین اور روس کا اظہار تشویشامریکا کے نئے میزائل تجربے پر چین اور روس کا اظہار تشویش CruiseMissile TestFire USA China Russia NuclearWar realDonaldTrump USArmy StateDept KremlinRussia_E GovernmentRF zlj517

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اگست 2019, جمعه خبریں

پچھلا خبر

YouTube

اگلا خبر

حکومت ویڈیو کی سکارٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرالے ، محسن رانجھا کا مشورہ