نئے پکسل فون میں دستیابی سے پہلے ہی مسئلہ سامنے آگیا - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

Pixel4 Smartphones DawnNews

گوگل نے رواں ہفتے اپنے نئے پکسل 4 فونز متعارف کرائے جس میں فنگرپرنٹ سنسر نہیں دیا گیا بلکہ ڈیوائس ان لاک کرنے کے لیے چہرے کی شناخت کے سسٹم کو دیا گیا ہے۔

یہ تو واضح نہیں کہ گوگل نے چہرے کی شناخت میں کھلی آنکھوں کا چیک کیوں شامل نہیں کیا، مگر سپورٹ ویب سائٹ پر کمپنی نے اس مسئلے کا اعتراف کیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اگر اس حوالے سے تحفظات ہیں تو لاک ڈاﺅن موڈ کو ایکٹیویٹ کرنے سے سیکیورٹی کو بڑھایا جاسکتا ہے، کیونکہ اس سے فیس ان لاک ڈی ایکٹیو ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیم PUBG میں نئے فیچرز شاملویڈیو گیم PUBG میں نئے فیچرز شامل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز پاکستان میں متعارف - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم اور یورپی یونین کا نئے بریگزٹ معاہدے پر اتفاقبرطانوی وزیر اعظم اور یورپی یونین کا نئے بریگزٹ معاہدے پر اتفاق BritishPM BorisJohnson EuropeanUnion BrexitDeal NewAgreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم اور یورپی یونین کا نئے بریگزٹ معاہدے پر اتفاقبرطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین کے ساتھ نئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ یونین نے برطانیہ کیساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدییورپ یونین نے برطانیہ کیساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی Read News EuropeanUnion Brexit
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ یونین نے برطانیہ کیساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدییورپ یونین نے برطانیہ کیساتھ نئے بریگزٹ معاہدے کی باضابطہ منظوری دیدی EuropeanUnion UK BrexitDeal Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »