نئے پاکستان کا ایجنڈا ’’احساس‘‘ ہے: فردوس عاشق، ایک سالہ رپورٹ پیش کرنیکا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مشیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کرے گی۔ پہلی بار ٹیکس وصولی کے قومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔ پاکست

ان ہاوسنگ منصوبہ ہو یا ٹین بلین ٹری سونامی ملکی ترقی اور عوامی بہبود کے لیے اٹھائے گئے عملی اقدامات کا منہ بولتا ثبوت ہیںٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018 سےشروع ہونیوالا سفر استحکام پاکستان کی جانب گامزن ہے۔ نئے پاکستان کا ایجنڈا ’’احساس‘‘ ہے۔

آج کا پرامن پاکستان دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک پر کشش اور حسین منزل ہے۔پہلی بار قبائلی علاقوں کے سنگلاخ پہاڑوں پر جمہوری رنگ بکھرا۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عوامی فلاح کیلئے اقدامات وزیراعظم کی عوام دوست پالیسی کے آئینہ دار ہیں۔ پرامن پاکستان سیاحوں کیلئے پر کشش اور حسین منزل ہے۔ نئے پاکستان کا ایجنڈا "احساس" ہے۔ عوامی فلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات عمران خان کی محروم طبقات سے محبت، احساس اور عوام دوست پالیسی کے آئینہ دار ہیں۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پہلی بار قبائلی علاقوں کے سنگلاخ پہاڑوں پر جمہوری رنگ بکھرا۔ پہلی بار ٹیکس وصولی کےقومی فرض کو تحریک کی شکل دی گئی۔ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہاؤسنگ، بلین ٹری منصوبے ملکی ترقی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا ثبوت...

کل پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔18 اگست 2018 سے شروع ہونے والا سفر استحکام پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئیکراچی :مون سون کے نئے اسپیل کی پیش گوئی KarachiRain WeatherAlertAndUpdates Monsoon2019 WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مودی سب سے بڑا شیطان‘ قوم کنکریاں مارے گی‘ چپے چپے پر نفرت کا اظہار کیا گیا: فردوس عاشقمودی سب سے بڑا شیطان‘ قوم کنکریاں مارے گی‘ چپے چپے پر نفرت کا اظہار کیا گیا: فردوس عاشق Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov RisingKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی خوشیاں ادھوری ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والا سلوک قائداعظم کی سوچ کو ثابت کررہا ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانکشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی خوشیاں ادھوری ہیں، بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والا سلوک قائداعظم کی سوچ کو ثابت کررہا ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI KashmirBaneyGaPakistan PakistanStandsWithKashmir 15AugustBlackDay OccupiedKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی اور عالمی قوانین اور اس کے امن کیلئے کھلا چیلنج ہے:فردوس عاشق اعوانراج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی اور عالمی قوانین اور اس کے امن کیلئے کھلا چیلنج ہے:فردوس عاشق اعوان rajnathsingh Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی اور عالمی قوانین اور اس کے امن کیلئے کھلا چیلنج ہے:فردوس عاشق اعوانراج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی اور عالمی قوانین اور اس کے امن کیلئے کھلا چیلنج ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwanTweet OccupiedKashmir rajnathsingh Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کا بیان پوری دنیا کے لیے دھمکی ہے،فردوس عاشق اعوانبھارتی وزیر کا بیان پوری دنیا کے لیے دھمکی ہے،فردوس عاشق اعوان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »