نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu COAS

تفصیلات کے مطابق نئےآرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ہے۔منظوری کےبعد سیدعاصم منیرکےآرمی چیف تعینات ہونے اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

یاد رہے وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف تعینات کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹرپر بتایا وزیراعظم پاکستان نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ رحم کرے اس ملک پر یہی لوگ ہمارے اصل مجرم ہے جو حالات ہم نے دیکھ لیا اٹھ مہینوں میں اس سے صاف پتا چلتا ہے یہ مجرم لوگ ہیں اللہ انکو انصاف دے

ان دونوں کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کی جانی چاہئیں۔

Mat rakho agar aap chahte ho

Aj jo saray patwari naach rhy hain baad mai inho nai he rona hai

میری زاتی رائے میں بغیر رکاوٹ ڈالے دستخط کر دیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہجنرل ندیم رضا کا ایئر اور نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ NavalHeadquaters AirHeadquater ISPR GeneralNadeemRaza ChairmanJointChiefsOfStaffCommittee FarewellVisits PAF DGPR_PAF OfficialDGISPR PakistanNavy Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف لگانے کا فیصلہساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Thankyou nawazsharif ♥️♥️♥️ for respecting the seniority. Please come back after family time. This country needs you. You are the only solution Best Decision 🇵🇰 Jon banagaaa aglaa arabpateee
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل عاصم منیرکو نیا آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس لگانے کا فیصلہساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہونگے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Ab kuch new ho ga InshAllah Good ho gaya Good luck
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب عمران خان کا امتحان ہے عاصم منیر کو نیا آرمی چیف مقرر کرنے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف  کیلئے سمری وزیر اعظم نے  صدر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی : خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ھو گئ ہے۔ Arabic Commentators are GOLD 🔥! Their commentaries are out of this world. . Literally, You can feel the celebration & emotion deep inside 'you&them'. What a game of football 🔥💗! . Saudi Arabia 🇸🇦 FIFAWorldCup ARGvsKSA oman کون بنے گا کروڑ پتی۔۔جلد قوم کو نام بتایا جائے گا،😂 چلو شکر ہیں 🥴
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کی تقرری، وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصولسمری میں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل ہیں۔ تفصیلات: جو بھی آرمی چیف آئیگا وہ امریکہ کی مرضی سے آئیگا اور پاکستان سے زیادہ ڈالر کا وفادار ہوگا جنرل فیض حمید عمران نیازی کے سارے خواب چکنا چور ہو گئے عاصم منیر کا نام سب سے اوپر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »