نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارمقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارمقرر -

4 اگست کو وفاقی کابینہ کی منظوری سے سیما کامل کو اسٹیٹ بینک پاکستان کا نائب گورنر مقرر کیا گیا۔ فوٹو، ٹوئٹرنوتعینات ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سیما کامل کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزارروپے مقررکی ہے اور انہیں گھر کے کرائے کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔

ڈپٹی گورنر کو دی جانے والی مراعات میں 1800 سی سی گاڑی اور ماہانہ 600 لیٹر پیٹرول بھی ہیں۔ علاوہ ازیں ڈپٹی گورنر کے لیے ایک لاکھ 70 ہزار روپے کا موبائل فون خریدا جائے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونا 1 لاکھ 28 ہزار 7 سو روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: (دنیا نیوز) سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ایک بار پھر سونا مہنگا ہو کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈھائی لاکھ کے قریب مریض صحتیاب، اموات 6 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک کروڑ چوراسی لاکھ ہو گئی ہے جبکہ وبا سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہفی تولہ ایک لاکھ 28 ہزار700 روپے ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ فی تولہ سونا4800 روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »