Samaatv, #Genocideındelhi, #Delhivoilence, #Balakotairstrike, #Delhiriots2020, Muslim, Modi, Trump, Babri Masjid, Ashok Nagar, Ahmedabad, Sachin

Samaatv, #Genocideındelhi

نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادی

مسجد پر ہندو ترنگا لہرا...;

26/02/2020 8:52:00 AM

بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرایس ایس کے دہشت گرد مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے۔ مسجد پر دھاوا بولا۔ میناروں پر ہندو توا کے پرچم لگا دیئے۔ SamaaTV

مسجد پر ہندو ترنگا لہرا...;

- Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 38 mins agoSAMAA |Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 38 mins agoمسجد پر ہندو ترنگا لہرا دیابھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرایس ایس کے دہشت گرد مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے۔ مسجد پر دھاوا بولا۔ میناروں پر ہندو توا کے پرچم لگا دیئے۔ 2 روز میں ہلاک افراد کی تعداد 13 ہوگئی، جب کہ 200 سے زائد افراد زخمی۔

عدالت کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو مزار قائد بے حرمتی کیس؛ کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کی سماعت - ایکسپریس اردو ’سیکٹر کمانڈر‘ کے دفتر میں آئی جی سے وارنٹ گرفتاری پر زبردستی دستخط کروائے گئے: مریم نواز - BBC News اردو

انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگائی۔ نئی دہلی کی کشیدہ صورتِ حال کے خلاف طلبہ کا وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج بھی کیا، جب کہ دہلی کے متاثرہ علاقوں میں آج بدھ 26 فروری کو ہونے والے میٹرک اور انٹر کے پرچے ملتوی کردیئے گئے۔ پولیس اور نیم فوجی دستوں کا مختلف علاقوں میں گشت جاری ہے۔

نئی دلی میں ہندو توا نظریے کے حامی انتہا پسندوں نے دہلی کے علاقے اشوک نگر کی مسجد پر دھاوا بول دیا اور حملہ کرکے اس کی حرمت کو پامال کردیا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص مسجد کے مینار پر چڑھتے ہوئے ہندو انتہا پسند تنظیم کے جھنڈے لہرا رہا ہے۔

کئی افراد نے مینار پر چڑھ کر ہلال کے نشان کو اکھاڑنے کوشش کی، جب کہ ساتھ ہی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر اتار کر زمین پر پھینک دیئے۔ انتہا پسندوں نے مسجد پر بھارتی ترنگا اور ہندوؤں کی مذہبی علامت سمجھا جانے والا پرچم لہرایا۔WATCH : People of northeast Delhi promoting “Hindu-Muslim Ekta” slogans in riot affected areas.

مزید پڑھ: SAMAA TV »

'Hum tou tik tok bnanay aye thay' Karachi jalsay k shurka ki anokhi baatei

Videolarınızı arkadaşlarınızla, ailenizle ve tüm dünyayla paylaşın

Bad very لعنت شاید سماء پہلا چینل ہے جو ہندووں کو دہشتگرد کہ رہا ہے باقی چینل کب کہیں گے Allah ghark krde in sb ko ameen..... خدا انکو غرق کرے جو مسجدوں کی بے حرمتی کررہے ہیں آمین Sakht words main muzamat kertay hain is amal ki ... jo hova or jo ho raha hay bohat ghalat hoo raha hay. Insan ko apni hakikat nahin bolna chahie masjid ke Minar photo dekhkar kya dekhna chahte Hain kahan itne bakrid hai

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حالات قابو سے باہر ہونے لگے، چار علاقوں میں کرفیو لگانے کے باوجود بی جے پی کے دہشتگرد مسلمانوں پر حملے کے ساتھ مساجد پر بھی حملہ آور ہونے لگے، جلاؤ گھیرا کے واقعات کے بعد حالات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد ہلاکتیں 13 ہو گئی ہیں۔ بھارت کی تباہی شروع ٹرینڈ دیکھوں کس میں ٹویٹ کررہے ہو۔

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی:حالات بدستورکشیدہ،دہشتگردوں کا مسجد پربھی حملہ،ہلاکتیں 13 ہو گئیں India Killed Mosque Burned Down Violent Protests NewDelhi DelhiRiots GenocideInDelhi Muslim s Modi Delhivoilence UN AntonioGuterres UNHumanRights ForeignOfficePk FarooqM60824938 UN antonioguterres UNHumanRights ForeignOfficePk مسجد کو گرانے والے یہ خود گر جائیں گے انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے

اقوام متحدہ کانئی دہلی میں ہندوئوں اورمسلمانوں کے درمیان شدید جھڑپوں پرتشویش کااظہاراقوام متحدہ کانئی دہلی میں ہندوئوں اورمسلمانوں کے درمیان شدید جھڑپوں پرتشویش کااظہار India CitizenshipAmendmentAct NewDelhi Protests UN antonioguterres htTweets PMOIndia BJP4India