نئی دہلی میں آج جلسہ کریں تو مودی سے بڑا جلسہ ہو گا: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

دبئی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان بھارت میں بہت مقبول ہیں۔ دہلی میں آج جلسہ کریں تو مودی سے بڑا جلسہ ہو گا۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کا کہنا تھا کہ بھارت کیساتھ اچھےتعلقات چاہتےہیں، ہمسایہ ملک میں مسلم کش نریندرا مودی کی حکومت ہے۔ مودی اورانکی جماعت کے رویے کی وجہ سے پاک بھارت حالات میں بہتری نہیں آرہی۔ عمران خان بھارت میں بہت مقبول ہیں، دہلی میں آج جلسہ کریں تو مودی سے بڑا جلسہ ہو گا۔ پاک بھارت میچ کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیناحکومت کی ترجیح ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ ملک بھیجا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں کو دھچکا لگا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے کورونا وبا کا بہترین انداز میں مقابلہ کیا۔ کوروناوباکےباعث دنیابھرمیں اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ تعمیرات کےشعبےمیں 3لاکھ نئی نوکریاں پیداہوئی ہیں۔ اس شعبے میں بھی ریکارڈ سرمایہ کاری آرہی ہے۔ ٹیکسٹائل کی صنعت کوبھی فروغ حاصل ہورہاہے۔ زراعت کے شعبے میں ملکی معیشت میں 1100ارب کا اضافہ کیا گیا۔ رواں سال گندم اورگنےکی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے۔ افغانستان سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان طالبان سے بات کر رہے ہیں کہ دیگر گروپوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں۔ افغان حکومت کوتسلیم کرنےکےحوالےسےخطےکےممالک کوساتھ لےکرچل رہےہیں، پاکستان افغانستان میں استحکام چاہتاہے، پاکستان کی افغانستان میں امن کیلئےکوششیں جاری ہیں، افغان صور تحال کا اثر براہ راست پاکستان پر ہوتا ہے، ڈالرکی افغانستان سمگلنگ کے باعث روپے کی قدر میں کمی آئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صحیح آپ کی شکل انکے ھنو مان جی سے جو ملتی ھے 🐵

Akal nai tay mojan hi mojan . Pher kehtay hain Nawaz shereef kay moodi say talooq hain

PtiTerrorist_StopkilingTLP

اب پاکستان میں تو تم لوگوں کو دیکھنا جوتے پڑ ہیں گے۔

Tamasha dekhne walo ki kami nai ha india me bi.

Hahaha LoL

Ap ko zaroorat Kya Jo Dehli ja jalsa kro gy.

اللّٰہ کا واسطہ ہے یہ قدم جلدی اٹھاؤ۔

Bakwas

کيون که ملک کو جلسے کے لاٸق نہيں چھوڑا۔۔

Shakal Dekhi hai dbu

کیا بھارت کے لوگ سرکس دیکھنے کے بہت شوقین ہیں ؟

لے جا انھوں اتھوں ساڈی تے جان چھٹے

بندہ اس ڈبو سے پوچھے اس کا کیا کام ہے دہلی میں جو اس کا کام ہے بھونکنا وہ جاری رکھے

لعنت بیشمار

تسی حکومت جان توں بعد پاکستان وچ چھوٹا سا ہی جلسہ کر کہ وکھانا جناب جی۔۔

اپنے گھر میں تو چوھا بھی شیر ھوتا ھے پاکستان میں جلسہ کر کے دیکھو

بلکل کھوتی کے بچے جہلم کے جلسے کا سب کو پتا ہے تم لوگوں کی اوقات کتنی ہے کیوں ملک کو بدنام کرنے کے لئے ایسی بکواس کرتے ہو

Jnb tci stag drame walon ko join kro 😄😄

126 دن دھرنے والی اب وہاں نچوانے کا ارداہ ھے

ہاں اپ لوگ تو ہے مودی کے یار کشمیر جو دے دیا. اپ جلسہ کرینگے تو بی جے پی والے ضرور شریک ہونگے ہندوستانی جانتے ہیں کہ اپ نے پاکستان کی نہیں بھارت کی مفادات کی تحفظ کرتے ہو.

Jhot ki bhi had hoti hai.... Meray bhai woh department yah hai jo app logo Banday la ker daita hai... Hahahaha

الللۂ کی قدرت ہے کہ آج الللۂ اس بندے کو مکمل طور پر لوگوں کو دکھا رہا جو تہمت لگاتا تھا کہ وزیرو مشیروں کا قافلہ لے کا نواز شریف جاتا، مگر اب خود ملک کی امانت اپنے ہاتھوں سے آج اُڑتے ہوۓ اور الللۂ نے ایسے ایسے لوگ اسکو دے دیے جو خود اسکے کردار کو ننگا کر رہے۔

Sahi baat hai. Shaitan ko jidher khara karo awaam aa jati hai….. pathar marne🤡

بہت خالص قسم کی بھنگ کا اثر لگتا ہے

لتر پڑیں گے

چلو چلو دهلی چلو عمران خان نﺉ تاریخ رقم کرنے جارھے ھیں

AWaheedMir اس ذلیل کے جہلم جلسے میں عمران کی الیکشن مہم میں پانچ سو بندہ تک نہیں تھا ۔ جی او سی جہلم نے اس کی جیت کا اعلان کروا دیا یہ سولہ ہزار ووٹ سے مطلوب مہدی سے الیکشن ھارا ھوا ھے ۔

فواد صاحب کشمیر کے بدلے اک جلسھ تو بنتا ہے مودی سے بڑا نھیں دھلی میں اتنا بڑا جو انڈیا کے ریکارڈ توڑ دے

خیالی پلاو

انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا را لے جاؤ اس نمونے کو

😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣 جیسے جہلم میں کیا تھا😂

Dozakh me Kar lein to shaitaan se bhi Bara ho ga

🙏🙏🙏🙏 Saly sott dy wadya wadya ne per kam takky da ni.....

تم غدار لوگ انڈیا ہی شفٹ ھو جاؤ

Ya jb b bhokay game alag e bokhay ga

India kaa yaar

آپکو ہندوستان کی گئی اپنی خدمت پر اس قدر یقین ہونا چاہیے انکا ایک فوجی مارے بغیر کشمیر انکے قدموں میں جو رکھ دیا.

گینڈے کی ایک اور چو٘ل

ذہنی بیمار، فواد چوہدری

بہت جلد کشمیر میں فتح کا جھنڈا لہراتے اور کامیابی سے آگے بڑھنے ہوئے لال قلعے پر جھنڈا یہ جہلم کا فواد محمود غزنوی اپنے ھاتھوں سے لہرا کر مودی کی جگہ لے لے گا

بڑوں کا قول ہے جو بولو سوچ سمجھ بولو ۔ فواد چوہدری صاحب کراچی سمبھل نہیں رہا آپ لوگوں سے بات کر رہے ہیں دھلی کی۔ آپ لوگ کچھ بھی کہیں لوگ مان بھی لیں اب اتنے بےوقوف بھی نہیں ہیں اہلے وطن۔ ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے کیوں اپنا مذاق بنوانے پر تلے ہوئے ہو آپ

Pathetic!!

ان کو انڈیا لے جائیں اس بہانے انڈیا کا بھی بیڑا غرق ہو جائے گا

fawadchaudhry اگر طالبان پشاور میں جلسہ کریں تو شائد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو مگر کیا طالبان۔ پاکستان پر rule کرنے کے قابل ہیں؟ کیا طالبان even Afghanistan پر rule کرنے کے قابل ہیں؟ Same comes for imran

Please send him to Delhi. Thanks Dabbuuuu

اس کو دہلی چھوڑ آئیں ہم پاکستانی اس سوغات سے ویسے بھی بہت تنگ اور گھبرائے ہوئے ہیں

پاکستان کے کسی بھی دشمن کو بھارت والے سر پر بٹھائیں گے

گندی نسل اپنے باپ کو لہکر دفع ہوجا ہم غریبوں کی جان چھوڑ دے

وہاں پی چلا جا ڈبو تیری وہاں ضرورت ہے ہندؤوں کے کتے نہلا جا کر

Abey yr kia kamazkam press conference se pehle to nasha na kia kro

کیونکہ کشمیر کو بھارت میں ضم کروانے میں عمران نیازی کا بہت بڑا ہاتھ ہے.. اس لیے بھارت میں عمران نیازی بہت مقبول ہے

فواد چودھری کو بتائیں اب وہ نئی دہلی میں ہی جلسہ کر سکتے ہیں پاکستان میں جلسہ کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لیں انشااللہ اتنے جوتے پڑینگے کہ نانی یاد آ جائے گی ۔

Confidence ke 💯

مودی کو کشمیر دے دیا ابھینندن کو رخصت کر دیا کلبھوشن کو سہولیات دے دیں اقوام متحدہ میں انڈیا کو ووٹ دے دیا اتنی ساری خدمات پہ نئی دہلی میں جلسہ تو بنتا ہے

یوتھیے اس کا بھی دفاع کر لیں گے۔ قسم سے بڑے کوئی ڈھیٹ لوگ ہیں۔ لکیر کے فقیر

🤣

Rassi jal gai Bal ni gya

Acha G .😜

کیوں کیا کشمیر دینے کی خوشی میں ابے مراثی شرم کر لوگ بھوک سے مر رہے ہیں

Ya Allah, Barat per b Imran Khan nazal Farma

باب چھوڑو شاہ🤣

Ap lahore main karke dikhaa do

یہ والا نشہ کرنا ہے

یہ بات آگر اپوزیشن والے کرتے تو ڈبو فورا اس کو را اور بھارت کی ایجنٹ کہتے تھے مگر ڈبو نے کہا کچھ نہیں

Abey chutye 😀😀😀 bc kia joke he lanti dabbu pagal ho gaya he tera waqt agaya he end

فواد مودی کے سالے نہ بنو ۔ چل کرو اور دنیا کہ سب سے بڑے مطمئن ٹھنڈے بغیرت دیکھو ۔انجوائے

کیا لوگ مسلط کر دیے گئے ہیں ہم پر ۔۔ان پر نہ اب ہنس سکتے ہیں نہ رو سکتے ہیں ۔۔۔۔ بس حیرانگی ہوتی ہے

Idr kiry gy jalsa to 🔪👞👟👠piry gy

اوتھے بہن ویائ آ

ہاہاہا PtiTerrorist_StopkilingTLP

Everybody say ---------- NoToDrugs

Ssty nuqsan

ابے کیا ہوگیا ہیں ان لوگوں کو ۔ ان سب کا دماغی توازن ٹھیک نہیں لگ رہا ہے ۔ اس سے پہلے کہ نوبت ملک کو مکمل بربادی تک آجائے ۔ ان سبکو حفاظتی طور پر مینٹل اسپتال میں داخل کرانا چاھیے

وہاں ہی تو جلسہ کرنا بنتا ہے جتنا برا پاکستان کے ساتھ تم۔لوگوں نے کیا انڈیا بھی نہیں کر سکا تم نے تو مودی کا خواب پورا کیا کشمیر بیچ دیا ۔ غدار

نئی دہلی میں آج جلسہ کریں تو مودی سے بڑا جلسہ ہو گا فواد چوہدری بندہ پوچھے تو پیدائشی ایسا تھا یا بچپن میں سر کے بل گرے ہو

Really

اس کے پتلے میں سوئیوں کی تعداد زیادہ ہو گئی تھی

کدی پاکستان وچ بغیر پروٹوکول دے باہر تے نکل لگ پتہ جائے گا

یہ وہ بول رہا ہے جو اپنے شہر جہلم میں الیکشن کے دوران جلسے میں 5 ہزار بندہ نا اکٹھا کر سکا ۔ نسل در نسل شاہ کے وفادار عمومآ ایسے ہی باتیں کیا کرتے ہیں ۔ چوہدری شجاعت ۔ مشرف ۔ زرداری۔ عمران خان ۔ جسکو اپنا نہیں پتا وہ دہلی کی کہانیاں سنا رہاہے ۔ 😂😂 fawadchaudhry

Don't talk nonsense Address issues of nation

یہ شخص دس بار لوٹا بن کر الیکشن نہیں جیت سکا پھر فوج کی دھاندلی سے جیت گیا جہلم میں یہ جلسہ نہیں کر سکتا نعت خوانی کا کہہ کر لوگوں کو قائل کرتا ہے کہ آ جائو

مداری کی اولاد

اپ۔ان۔چوتیوں کی سنجیدگی کا اندازہ لگا لیں

APNEY MULIK MSIN JALSA KAR NAHI SAKTEY. AUR DAWEY INDIA KAY KAR RAHEY. PTI MAIN SUB NEY NASHA KIA HUA HAY

AK yah he tu kam krna atta tum BC ko

کیونکہ لوگ تیری پنڈ نو دیکھنے آئے گے لعنتی ڈبو

جاؤ دفعہ ہو جاؤ نئ دہلی کے خواہش مند

Koi Sharam Koi Haya

اوۓ کون لوگ او اوۓ تسی

😂😂😂🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️

Hhhhhh 😀🤗

بندہ اسکو کیا کہے

نِکل پت, اوتھے ای جا کے کر جلسہ, ایتھے تے چھتر بوت پینے آ سوچیں وی نا,

اینو اوتھے ای لے جاو۔ ساڈی جان چھڈو

Yes, you said well if the roots of your political fathers are established there.

آپ کی اوقات اب پاکستان میں جلسہ کرنے کی بھی نہیں رہی

پاکستان میں تو اب اعوام تُمہارا جلسہ سُننے نہیں بلکہ لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں تُمہیں اور تُمہارے خبیث ابلیس عمران نیازی کے مُنہ پہ تھوکنے ضرور آئینگے

جلدی بتائیں کب جا. رہے ہیں

ساری عوام کو یوتھیا بناتے ہیں

You get Mad

بڑا بے شرم آدمی ہے تمہارا جہلم کا جلسہ دیکھا تھا

ڈبو صاب آپ کے چوزے کے بقول asmashirazi انڈین ایجنٹ ہے اور اگر آپ دہلی میں مودی سے بڑا جلسہ کرو گے تو جلسہ اٹینڈ کرنے والے انڈین محبِ وطن ہوں گے یا غدار ؟

ظاھری سی بات ھے ماحول اتنا گرما دیتے ھو سالو ! کہ سردی میں پسینے آتے ہیں لوگ جوک در جوک کنجر خانہ دیکھنے آتے ہیں

بڑا ہوشیار ہے ابھی انڈیا کو تبا کرنا ہے اس نے

Chaa gya bhai..

کوئی ایک وجہ بتا دیں کہ کیوں آپ کے جلسے میں لوگ آئیں گے؟

جی ہاں کر سکتے ہو دہلی میں بہت بڑا جلسہ وہ آپ کے مشکور ہیں کشمیر جو پلیٹ میں رکھ کر دیا ہے اتنا تو وہ کر ہی لیں گے لیکن آپ پاکستان میں کر کے دیکھاؤ حکومت کی طاقت کے بغیر تو مانیں 😂

بھارتی اور یہودی ایجنٹوں نے آخر کار مان ہی لیا کہ وہ کس کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں

پھر وہیں جا کے وزیر لگ جاؤ.

Ghwalo la machan dheer razi

😜😜 بلی کو چھيچھڑوں کے خواب ۔۔ کتے کو کھير ھضم نھی ھوتی

اسی لئیے بھارتی وزیر اعظم آپ کی کال نہیں اٹھاتا۔

WAH DABO

آج نشہ زیادہ کرلیا ہے 😂 ImranKhanSupplyDrugs

کیا وہاں کی اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے ہیں؟

کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے

fawadchaudhry tusi penchodo lahore di 100 nalo zydah bndy nai j kad skdy delhi chy amb kado ge mera penchodo salyo PtiTerrorist_StopkilingTLP

اس کا کیا مطلب ہے؟

خدا دا واسطہ جے دہلی ہی چلے جاو تے اوہنا نوں وی تبدیلی دا مزا چکھاو۔ کج تے بدلہ مکے

اللہ واسطے اینوں ایتھے ای لے جاو وسے صحیح کہ رھے ھیں وہ قریب سے دیکھنا چاھے گے کہ اچھا بھلا پاکستان کا بغیر جنگ کے کیسے تباہ کر دیا ھم تو 74سا میں نہ کر سکے گدھے

ہاہاہاہاہا بڑی بونگی

Sach we luv khan Kyn ke khan sacha hai

Ho ga kiu k Pakistan me ye aik choti si jalsi b NH KR Sakte hen

Hahahaha 🤣😂🤣😂 daboo halka ho gaya ha.

باقیوں کے تو پُتلے بنا کر سوئیاں چبھوئی ہیں لیکن لگتا ہے فواد چوہدری کے تو سر پہ ہتھوڑے مارے گئے ہیں ,🙄

Joke 😃😃😃

ہاہاہاہا چھوڑو ۔۔۔۔ڈبو

انہیں خوش آمدید جاگیر لوگوں کی وجہ سے نیازی نے اپنا بیڑا غرق کیا ہے ملک کا تو ستیاناس کر چکا ہے

تم لوگوں کو ملک جلسے کرنے کے لئے دیا ہے.. ڈھنگ سے ملک چلاؤ..

😼

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا...

جاٶ پھر انڈیا ادھر کیا کر رہے ہو

چوہدری صاحب، دلی تو بہت دورہے خان صاحب سرکاری وسائل اور سرکاری مشینری کے استعمال کے بغیر دلی دروازہ لاہور میں جلسہ کر کے دکھا دیں کیونکہ عوام میں تبدیلی کا نشہ اتر چکا ہے اب وہ ہوش میں آ چکے ہیں۔ ہائے اب الیکشن میں کیا ہوگا؟ اگر ای وی ایم والا داؤ نہ چل سکا تب کیا ہو گا؟😯😝😝

Jadoo hai nasha hai madhoshiyan

Udr hi chaLa jaay MahatmaGandhi K pass MahatmaGandu

اُدھر کشمیر میں کرو جہاں ضرورت ہے منہ سے پٹاخے نہ پھوڑو

Shibli Faraz is growing some real shit. NationalBhangPolicy

باقیوں کےتو پُتلے بناکر سوئیاں چبھوئی ہیں لیکن لگتا ہے فواد چوہدری کےتو سر پہ ہتھوڑے مارےہیں 😂😁 انڈیا نےہمیں اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا نیازی نے پاکستان کو نقصان پہنچایا. ہم تو دعا کرتےہیں کہ خان جائے وہاں۔!جیسے اس ملک کا بیڑا غرق ہوا ہے،اسی طرح بھارت کابھی بیڑا غرق کر دے!!

یہ بندہ جہلم میں پانچ بندہ اکٹھا نہی کر سکا تھا جب 2018 کے الیکشن میں نیازی گیا جہلم اور اس کی باتیں سن لو

ظاھر ھے پاکستان کی تباھی کا ذمہ دار انڈیا کا تو لاڈلا ھی ھوا نا۔۔۔ جو انڈیا نہ کر سکا وہ نیازی دوئم نے کر دکھایا۔۔ کشمیر بھی دیااور اور باقی کے دریا ساتھ مفت میں دے ڈالے۔۔۔ ملک میں ھر شعبے کی تباھی کر دی 'مودی کے یار' نے تو ذرا بھیجیں نا جلسے کے لئے ۔۔۔

آھو انڈیا والے ویسے بھی باندر کی پوچا کرتے ہیں 😁

Lgta hy koi sasti pee li hy aj....

Is New Delhi also being considered as possible place for IKs exile

Ohhhhhhhhh just shut it's all just rather shameful from this PTI govt even the whole nation just struggling badly due to worst inflation poor governance bad management and lot's of corruption still after three years just lost their credibility it's really shameful statement .

جھوٹ کی انتہا ہوتی ہے

پہلے صرف کنٹرول لائن پار کر دکھا، دماغ خراب ہو گیا ہے تمہارا

ابھی اقتدار میں ہے سب کچھ کہے گئے جب اشارہ ملا تانگہ پارٹی کہہ کر خدا حافظ کریں گئے

پتہ نہیں پنکی کے ڈونکی نے کہاں سے یہ نمونے ڈھونڈ کر ہم پر مسلط کئے ہیں؟ کوئی اپنے معاشی ماہرین افغانستان کو پیش کررہا ہے،کوئی شاہ رخ خان کو پاکستان منتقل ہونے کی صلاح دے رہا ہے،اور اب یہ نسل در نسل لوٹا انڈیا میں جلسہ کرنے کی باکواسسسس رہا ہے۔ ہم کا یوتھیا سمجھے ہو کا🤔؟

Of course. Entertainment always attracts bigger crowds

پیرنی کے جنات بڑا جلسہ کروا سکتے ہیں

تو ایک کام کر پہلے جا ادھر جلسہ کر کے آ

Na kr.

يعنی يہ مودی سے بھی بڑابھارتی ايجنٹ ہے

اگلا الیکشن بے جے پی کی طرف لڑے گا کیا؟

ہاہاہاہاہا۔۔ یہ کن چیزوں پر سوچتے رہتے ہیں؟ ملک کا کباڑہ کر دیا۔

Dhur fitty

یہ ملک حالت بھنگ میں ہے

درفٹے منہ تیری چول مارنے پر

پاکستان آگ میں جل رہا ھے اور ان کو جلسوں کی پڑی ہوئی ھے

بلکل پاکستان میں تو نہیں کر سکتے انڈیا میں ضرور کر لو گے

ahahahahaha😂😂😂😂

اس دفعہ مودی کی پارٹی میں ہی جائے گا فواد چوھدری اور شیخ رشید یہ وہ آلو ہیں جو ہر ہانڈی میں ڈال دیئے جاتے ہیں

یار یہ پتہ لگاو یہ بہن چود کون سا نشہ کرتے ہیں پلیز

Tu waqi itna bara bewaqof hai ya mazak ki adat hai ?

بلکل دہلی میں عمران خان مودی سے بڑا جلسہ کر سکتا ہے مودی تو پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا اور عمران خان نے پورے پاکستان کو تین سال میں مکمل طور پر تباہ ہو برباد کر دیا مودی سے زیادہ بھارتی عمران سے خوش ہیں

مودی کا جو یار ہے وہ عمران غدار ہے

ابو کے بغیر اگر کرو گے تو

ڈبو تمہیں جہلم میں کوئی نہیں جانتا ۔۔

پہلے جہلم وچ کر کے وکھا

یوتھیو سن لو ، کون انڈیا کا یار ہے

عجوبہ دیکھنے کیلئے لوگ ہمیشہ بڑی تعداد میں جمع ہوتے ہیں

Bhai ziayda baray pangay na lya karo kya hogaya hai

ابھی سے بھنگ کے اثرات شروع

کیونکہ لوگ ٹیک ٹاک کیلئے فنی میمز کی ویڈیو بنائنگے ایک جوکر کا تماشہ دیکھ کر😊🙏

باقی بھی ہوں گے یقینا مگر اس محترم لوٹے کو ہم نے صرف اور صرف عمران خان کے لیے ووٹ دیا جہلم کے اس حلقے سے کھمبا کھڑا کرکے جتوا جا سکتا تھا ہمیں بھی تبدیلی کا بخار بہت زور سے آیا اس لیے بنا کچھ لیے دئیے ہم نے تبدیلی کو دل سے سپورٹ کیا آج ہماری حالت بس اللہ رحم فرمائے

Lol. Modi delhi har gaya tha. Its under AAP

P Deya. You are welcome in lahore which is 409km away from Lahore anni deya.

ہم بھی تو یہ ہی کہتے ہیں کہ آپ انکے ایجنٹ ہیں

یہ تو زبردست بات ہے. میرا تو خیال ہے کہ اس کام کے لئے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہو کر بھارت منتقل ہو جانا چاہیے اور وہاں پر روزانہ جلسے کر کے مودی کے سِینے پَر مُون٘گ دَلْنا چاہیے.

بیہودہ شخص۔

PTI ka 🐕🐕🐕🐕🐕🐕

لو جی چولاہٹ اخیر دی

یہ پارٹی بدلنے والا ہے اس لئے طنزیہ جگتیں مار رہا ہے

لکھ دی لعنت ایسی منطق تے

🖐️🖐️🖐️🖐️

🙄🧐

Or india ka agent kon hai. Ghadar kon hai

Yep he better served India than Modi

Lol

جا دفعہ ہو جا

Very true.

ھیرے کی قدر جوھری جانے۔۔۔۔چور کیا جانیں

Ha agent jo un k hi ho

پوچھو نا وہ کون سا نشہ کرتا ہے

آج زیادہ چڑھا لی ہے

آپکی ویلیو ھے ھی ساری بھارت میں آپ جیسے گیروں کی قدر پاکستانی کیا جانیں

کر سکتے ہو بھائی، کیوں کہ وہاں مہنگائی اور بیڑہ غرق مودی نے کیا ہے آپ نے نہیں،

لاہور میں کر کے دیکھ لو پرویز ملک مرحوم والی سیٹ خالی ہوئی ہے۔ ذرا ہو جائے ایک جلسہ کیا کارنر میٹنگ،

پاگل ھو گیا ھے ڈبو

Affects of bhang started appearing

And performance 0 Government run karny ki 🤭

🙏

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کی نئی ڈیوائس پر سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرےایپل کی نئی ڈیوائس پر سوشل میڈیا صارفین کے مزاحیہ تبصرے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچےبل گیٹس کی بیٹی کی شادی، نئی تصاویر کے چرچے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان جاری۔۔نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلک شبیر نے بیٹی عالیانہ کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کردیپاکستان کے معروف، نوجوانوں کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ننھی بیٹی عالیانہ کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔فلک شبیر کی جانب سے انسٹا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان جاری۔۔نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب کا ہر خاندان صحت کارڈ سے مستفید ہوگا: فواد چودھریPUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_?PUNJAB_HEALTH_CARD_? طارق جمیل صاحب نے کہا میڈیا جھوٹ بولتا ہے میڈیا والو نے مافی تک مجبور کیا ۔۔۔اب بلاول نے کہا میڈیا بھونکتا ہے اب میڈیا کیو خاموش ہے 🖐 ترکی گرے لسٹ میں طیب اردگان نے 10 ممالک کے سفیر نکالنے کی دھمکی دے دی امریکہ جرمنی وغیرہ یوتھیوں جاؤ ترکوں کو بتاؤ اگر سفیر نکال دیے تو بھوکے مر جاؤ گے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »