نئی دہلی: بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 17 افراد جاں‌بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: بھارت کا حقیقی چہرہ دنیا کے سامنے آ گیا، انتہاپسندوں اور مودی سرکار کے گٹھ جوڑ نے دلی کے مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی، بلوائیوں کے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی، 150 افراد زخمی ہیں۔

مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور لوٹنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دلی کے مسلمانوں پر قیامت کی گھڑی، بلوائیوں اور سرکاری اہلکاروں کو کھلی چھوٹ دیدی گئی، بی جے پی اور آر ایس ایس کے غنڈوں نے مسلم علاقوں میں تباہی مچا دی، انتہاپسندوں نے مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا۔ مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور لوٹنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مساجد اور درگاہوں کی بھی بے حرمتی کی جا رہی ہے، بھجن پورہ میں مزار کو نذر آتش کیا گیا، اشوک نگر میں مسجد کو آگ لگائی گئی اور مینار پر ہنومان کا جھنڈا بھی لہرا دیا گیا۔

جعفر آباد میں مسلم کش قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والی خواتین کے گرد نوجوانوں نے ہاتھوں کی زنجیر بنائی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ کئی نوجوانوں کو ان کی آنکھوں کے سامنے گولی ماری گئی۔ شمال مشرقی دلی کے علاقے چاند باغ، بھجن پورہ، برج پوری، گوکولپوری اور جعفرآباد میں زخمیوں کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ بھی سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی دہلی:انتہاپسندہندومسجدپرچڑھ گئے،مینار توڑڈالا،آگ لگادیبھارتی دارالحکومت نئی دلی میں آرایس ایس کے دہشت گرد مسلمانوں پر ٹوٹ پڑے۔ مسجد پر دھاوا بولا۔ میناروں پر ہندو توا کے پرچم لگا دیئے۔ SamaaTV Insan ko apni hakikat nahin bolna chahie masjid ke Minar photo dekhkar kya dekhna chahte Hain kahan itne bakrid hai Sakht words main muzamat kertay hain is amal ki ... jo hova or jo ho raha hay bohat ghalat hoo raha hay. خدا انکو غرق کرے جو مسجدوں کی بے حرمتی کررہے ہیں آمین
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حالات قابو سے باہر ہونے لگے، چار علاقوں میں کرفیو لگانے کے باوجود بی جے پی کے دہشتگرد مسلمانوں پر حملے کے ساتھ مساجد پر بھی حملہ آور ہونے لگے، جلاؤ گھیرا کے واقعات کے بعد حالات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد ہلاکتیں 13 ہو گئی ہیں۔ بھارت کی تباہی شروع ٹرینڈ دیکھوں کس میں ٹویٹ کررہے ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیںنئی دہلی:حالات بدستورکشیدہ،دہشتگردوں کا مسجد پربھی حملہ،ہلاکتیں 13 ہو گئیں India Killed Mosque Burned Down Violent Protests NewDelhi DelhiRiots GenocideInDelhi Muslims Modi Delhivoilence UN AntonioGuterres UNHumanRights ForeignOfficePk FarooqM60824938 UN antonioguterres UNHumanRights ForeignOfficePk مسجد کو گرانے والے یہ خود گر جائیں گے انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »