نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: حالات بدستور کشیدہ، دہشتگردوں کا مسجد پر بھی حملہ، ہلاکتیں 13 ہو گئیں DelhiBurning DelhiRiots DelhiViolence StopTheSiegeOfLalMasjid

خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی جنتا پارٹی کے دہشت گرد مسلمانوں کے ساتھ ساتھ مساجد پر بھی حملے کرنے لگے ہیں، دہلی میں بلوائیوں کی مسجد کے مینار پر چڑھ کر توڑ پھوڑ کی، مینار سے لاؤڈ سپیکر نیچے پھینک کر اپنے جھنڈے لہرا دیئے۔

شہریت کے متنازع قانون کے مخالفین اور حامیوں کے درمیان شروع ہونے والی جھڑپ نے مذہبی رنگ اختیار کر لیا اور شمال مشرقی دہلی کے مختلف حصوں میں پھیل گیا جس میں پتھراؤ کے علاوہ آتشزدگی کے بہت سارے واقعات دیکھے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو روز کے دوران اب تک پولیس کانسٹیبل سمیت 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 50 پولیس اہلکاروں سمیت 186 کے قریب افراد زخمی ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں زیر علاج ہیں۔

میٹنگ کے بعد اروند کیجریوال کا کہنا تھا کہ پارٹی کی سیاست سے اوپر اٹھ کر امن و امان بحال کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائيں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم مخالف فسادات کے بعد بھارت بھر میں مسلمان آبادی خوفزدہ ہیں، دُرگارپوری چوک پر دکانیں لوٹ لی گئیں عوام پر تشدد کیاگیا، خاتون صحافی سمیت تین بھارتی صحافیوں پر انتہا پسندوں کے ہجوم نے تشدد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹرینڈ دیکھوں کس میں ٹویٹ کررہے ہو۔

بھارت کی تباہی شروع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکشنئی دہلی: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متنازع شہریت قانون: نئی دہلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اہلکار سمیت 4 ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار، تین مسلمانوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں 37 پولیس اہلکار شامل ہیں، متعدد پٹرول پمپس، گاڑیوں اورسرکاری املاک کو جلا دیا گیا۔ حالات قابو سے باہر ہونے پر بھارتی فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی آمدپر احتجاج، دہلی میں مسلمانوں کے گھروں پرحملےامريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت آمد پر احتجاج کرنیوالے شہریوں پر پولیس ٹوٹ پڑی، جعفر آباد، نئی دہلی، علیگڑھ، کرناٹک اور تامل ناڈو سميت درجنوں مقامات پر مظاہرين کو تشدد کا نشانہ بنايا گیا TrumpInIndia SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دہلی:ٹرمپ کے دورے کے دوران شہریت قانون پر احتجاج،7 ہلاک، مذہبی بنیاد پر تشدد کے واقعات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے دورے سے قبل دہلی سمیت بھارت بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے، مودی سرکار کیلئے نئی پریشانینئی دہلی  (ویب ڈیسک) ہندوستان کے دارلحکومت دہلی اور علی گڑھ سمیت دیگر شہروں میں مودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »