میں اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگیا تو فلسطین کے اس علاقے کو بھی اسرائیل ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' میں اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگیا تو فلسطین کے اس علاقے کو بھی اسرائیل میں شامل کردوں گا'نیتن یاہو نے اعلان کردیا

سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور اب وزیراعظم نیتن یاہو نے ایسا اعلان کر دیاہے کہ ہر کوئی حیران پریشان رہ گیاہے ۔الیکشن کمیشن ،مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے ہٹانے کی درخواست پر سماعت16 ستمبر تک ملتوی

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے الیکشن سے قبل ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آ ج میں اپنے ارادے ظاہر کرنا چاہتاہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیاتو وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار کو ریاست میں شامل کروں گا ۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ قدم میں الیکشن کے بعد اس وقت اٹھاﺅں گا جب مجھے عوام کی جانب سے واضح مینڈیٹ دیا جائے گا ۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ 2400 سیکوائر کلومیٹر پر مشتمل وادی اردن اور شمالی بحیرہ مردار کا مغربی کنارے کا تقریبا 30 فیصد بنتا ہے جہاں 65 ہزار فلسطینی اور 11 ہزار یہودی آباد ہیںتاہم یہ علاقہ بھی اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے جسے ” سی ایریا “ کہا جاتاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس ‘تشدد’ کو روکنے کا حل،پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندیپولیس ‘تشدد’ کو روکنے کا حل،پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی PunjabPolice IGPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا فیصلہ، افغانستان میں امن کے امکانات خطرے میں پڑ جائیں گے - ایکسپریس اردوخارجہ پالیسی کے میدان میں مشکلات کا شکار پاکستان کیلیے نیا چیلنج درپیش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں کرین گرنے کے حادثے کے ملزمان بری - ایکسپریس اردوواقعے میں 100 سے زائد افراد شہید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس، سکیورٹی کے فول پروف انتظاماتلاہور: (دنیا نیوز) حساس مقامات پر سنائپرز تعینات، ہیلی کاپٹرز سے نگرانی کی گئی۔ کئی شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہی جبکہ لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2019 کے آئی فونز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

2019 کے آئی فونز کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »