میں پاکستانی عوام کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہوں، بشریٰ انصاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام نے کورونا کو ایک مذاق اور وہم سمجھا ہوا ہے اور اسی وجہ سے یہ وبا اتنی زیادہ پھیل گئی ہے، بشریٰ انصاری ویڈیو لنک: DailyJang

بشریٰ انصاری نے کہا کہ ’عوام نے کورونا کو ایک مذاق اور وہم سمجھا ہوا ہے اور اسی وجہ سے یہ وبا اتنی زیادہ پھیل گئی ہے۔‘اداکارہ نے کہا کہ ’کچھ لوگ مجھے پاکستان جانے سے منع بھی کر رہے ہیں۔‘لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہو گئی۔

بشریٰ انصاری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہِ مہربانی اِس وبا کو پھیلنے سے روکیں، گھروں میں رہیں، خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے ارگرد کے لوگوں کو بھی محفوظ رکھیں۔‘ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 80 ہزار 463ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے 24 گھنٹےمیں مزید 67افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 688ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسےبالی وڈ کی معروف موسیقار جوڑی ساجد واجد کے واجد خان کا 42 سال کی عمر میں سوموار کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا تھے۔ لیکن صبح تو بتایا گیا تھا کہ گردوں کی بیماری تھی عرصہ دراز سے واجد کو Allah maghferat frmay Inna lillahi wa inna illeyhi rajeoon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میری اور سائرہ کی علیحدگی کی وجہ صدف نہیں تھی، شہروز سبزواری - Entertainment - Dawn Newsچار دن مرواتا ہے رک جاتے۔ must listen ShehrozSabzwari SadafKanwal SyraYousuf
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طلاق کی وجہ صدف نہیں، شہروز سبزواری کی وضاحتطلاق کی وجہ صدف نہیں، شہروز سبزواری کی وضاحت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ صدف نہیں شہروز سبزواری کی وضاحتاداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ صدف میرے اور سائرہ کے درمیان طلاق کی وجہ نہیں ۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نےکہا کہ ان کی اداکارہ سائرہ سے علیحدگی اگست 2019 میں ہوئی تھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »