میں سمجھا یہ کوئی پہلوان ہیں...! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“مولانا عبدالسلام نیازی کو پہلی مرتبہ دیکھا تو سمجھا، کوئی پہلوان ہیں۔ شاہ نظام الدین حسن بریلویؒ کے مرید تھے۔وہ عالموں میں عالم تھے، رندوں میں رند، پابند شرع اور.... ” مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

نصر ﷲ خاں کا حلقۂ احباب وسیع اور ان کے شناسا بہت تھے۔ پاک و ہند کے مختلف شہروں میں ان کے دوست احباب اور ملنے والے موجود تھے جن میں ادیب، شاعر، صحافی اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات شامل تھیں۔

نصر اللہ خاں نے کئی معروف شخصیات کو بہت قریب سے دیکھا، جن کے خاکے 1948 میں شایع ہونے والی ان کی کتاب ’’کیا قافلہ جاتا ہے‘‘ میں شامل ہیں۔ نصر ﷲ خاں ایک ادیب، صحافی اور کالم نویس کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں، ان کے لکھے ہوئے خاکوں میں مولانا عبد السلام نیازی کی جھلک کچھ یوں ملتی ہے۔ “مولانا عبدالسلام نیازی کو میں نے پہلی مرتبہ حکیم نصیر میاں کے دیوان خانے میں دیکھا تو سمجھا، یہ کوئی پہلوان ہیں۔ سَر گھٹا ہوا، چار ابرو کا صفایا، سَر پر چوٹی ہوتی اور دھوتی باندھے ہوتے تو متھرا کے چوبے معلوم ہوتے، شاہ نظام الدین حسن بریلویؒ کے مرید تھے۔”

“جن لوگوں نے مولانا کا ناریل چٹختے دیکھا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مولانا کا جلال دیکھنے کا ہوتا تھا۔ اپنے حریفوں پر ایسا گرجتے برستے تھے کہ اللہ کی پناہ، گالیاں دینے پر آتے تو ان گالیوں میں بھی علمی و ادبی رنگ جھلکتا۔ وہ عالموں میں عالم تھے، رندوں میں رند، پابند شرع اور عابد شب زندہ دار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے وارتیز، کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر گزرنے کے فوری بعد کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 88 اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی، بجلی غائبکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ بارش ہوتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »