میں مزید خطرناک ہوجاؤں گا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایاک نعبدوایاک نستعین۔ میرے پاکستانیو! بطور حکمران میں نے آپ کو ایک ایسی ٹیم دی جس پر میرے سوا آپ سب شرما رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں آپ کو عثمان بزدار اور خیبر پختونخوا میں ۔۔۔۔ تحریر: سلیم صافی لنک: DailyJang

ایاک نعبدوایاک نستعین۔ میرے پاکستانیو! بطور حکمران میں نے آپ کو ایک ایسی ٹیم دی جس پر میرے سوا آپ سب شرما رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں آپ کو عثمان بزدار اور خیبر پختونخو میں بزدار پلس دیا۔ بلوچستان میں نے جام کمال کے سپرد کیا۔ ان سب کی یہ خوبی ہے کہ وہ میرے یا میرے پرنسپل سیکرٹری کے اشاروں پر چلتے ہیں اور ماشااللہ ہر ایک نے اپنے اپنے صوبے کا بیڑہ غرق کردیا۔

میرے پاکستانیو! میں نے آپ سے احتساب کا وعدہ کیا تھا لیکن ظاہر ہے اپنا یا پھر زلفی بخاری جیسے اپنے چہیتوں کا تو میں احتساب نہیں کرسکتا تھا تاہم چونکہ احتساب تو کرنا ہی تھا، اس لیے میں نے اپوزیشن والوں، فواد حسن فواد جیسے بیوروکریٹس اور کچھ میڈیا پرسنز کو ان سے پکڑوا اور ذلیل کروادیا۔ ”انہوں“ نے ان کے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ میری حکومت میں ان کو وزیراعلیٰ بنائیں گے لیکن الیکشن کے دوران صوبائی انتخابات میں ان کو ایک آزاد امیدوار سلمان نعیم نے شکست دے دی جبکہ وہ کہتا ہے کہ میری وزارتِ اعلیٰ کا خواب جہانگیر ترین نے پورا نہیں ہونے دیا۔ میں نے انہیں وزیرخارجہ بنا دیا لیکن وہ اس سے خوش ہیں نہ مطمئن۔

جہاں تک مراد سعید کا چینیوں کو ناراض کرنے کا تعلق ہے تو اس میں مراد سعید کا کوئی قصور نہیں۔ انہوں نے جو پریس کانفرنس کی اور کرپشن کے الزامات لگائے، وہ نواز شریف اور احسن اقبال کی دشمنی میں تھے۔ یوں اگر چینی ناراض ہیں اور سی پیک پر عملاً کام رک گیا ہے تو اس میں بھی میرا کوئی قصور نہیں۔ میرا خیال تھا کہ یہ لوگ میرے چہیتے بن کر دیگر وزرا پر بھی نظر رکھیں گے لیکن مصیبت یہ ہے کہ بعض معاملات میں وہ تجربہ کاروں سے بھی زیادہ تجربہ کار نکلے۔ اب اس میں میرا کیا قصور ہے ؟ میں تو تبدیلی لانا چاہتا تھا لیکن مصیبت یہ ہے کہ حکمران بننے کے بعد میرے لوگ بدل گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا خووووووب تحریر ہے 😂😂😂 مزا آیا پڑھ کر حقیقت سے بھرپور کہیں تو شاید غلط نہ ہوگا۔ SaleemKhanSafi 👏👏👏

جھوٹا لفافہ صحافی کالم نگار ضمیر فروش

کھوتے جتنا بھی اچھل لے، عنقریب خان تجھے پاگل خانے بھیج دے گا، تیری ٹیم بھی دنیا جانتی ھے ۔ کیسی ھے،ہمیشہ ملک سے بھاگنے والی، اولادوں کو برطانوی شہری بتانے والی، ماں کو پارسل کرنے والی، پندرہ پندرہ سال کے معاہدے ملک بیچنے والے کرنے والی، مودی کی بغل بچہ، پرچی استاد۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کونہ لائیں،سلمان کی پڑوسی کووارننگ - ایکسپریس اردوسلمان خان کا فارم ہاؤس کی زمین پراپنے پڑوسی سے تنازع چل رہا ہے یہ بھی اب شکل سے بھی بڈھا لگنے لگا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا، آپ بچ نہیں سکتے: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خرابی ہم میں یا نظام میںصدارتی نظام کی چاہت میں گھرے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل یہی ہے اور ہم اگرپارلیمانی نظام کو بدل کر صدارتی نظام میں تبدیل کر لیں گے تو سب کچھ ۔۔۔۔ تحریر :انصار عباسی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »