میں کراچی ہوں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

میں کراچی ہوں مظہر عباس (MazharAbbasGEO) لنک: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

۔ اب تو پتا بھی نہیں کہاں سے شروع ہوتا ہوں اور کہاں ختم۔ کاش میں بھی لندن اور نیویارک ، ٹوکیو یا بیجنگ کی مانند ہوتا۔ کاش میری اپنی بلدیہ ہوتی۔ میرا میئر پورے شہر کا میئر ہوتا۔ میں درجنوں سوک ایجنسیوں میں تقسیم نہ ہوتا۔ کاش میرے تعلیمی ادارے، اسپتال، کھیلوں کے میدان، پارک پرانی شکل میں واپس آ جائیں۔ شہر کی سڑکیں آج بھی کشادہ ہیں مگر مافیاز نے تجاویزات کھڑی کر دی ہیں۔

سروس روڈ اور فٹ پاتھ پر بھی قبضے ہیں۔ جن کی یہ سب ٹھیک رکھنے کی ذمہ داری ہے انہوں نے یہ کام کئے ہوتے ہیں۔بس میرے پاس ایک ’’سمندر‘‘ بچا ہے جس میں ڈوب جانے کا دل چاہتا ہے کیوں مجھے تباہ کرنے والے تو نہ شرم سے ڈوبیں گے نہ ندامت میں سر جھکائیں گے۔ شاید اسی خوف سے کہ کہیں میں ڈوب نہ جائوں بھائی لوگوں نے سمندر کوپیچھے کرکے بڑی بڑی عمارتیں بنانا شروع کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمیجولائی میں برآمدات میں اضافہ، تجارتی خسارہ اور درآمدات میں کمی ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 اگست سے شدید بارشوں کا امکانکراچی: محکمہ موسمیات نے 6 اگست سے کراچی میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رن آف کچھ اور خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آلائشیں ٹھکانے نہ لگ سکیں، مختلف مقامات پر گندگی کے ڈھیر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں 7، 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشیں برسنے کا امکانمحکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں 7 اور 8 اگست کو پہلے سے زیادہ بارشیں برس سکتی ہیں، شہر سمیت زیریں سندھ میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت، کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا آغاز -کراچی : وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ، گجرنالے کے مختلف مقامات پر ایف ڈبلیو او کی مشینری کی مدد سے صفائی کا عمل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے کراچی میں بڑے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »