میگھن ڈچز آف سسیکس نے پھر عدالتی جنگ جیت لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈچز آف سسیکس میگھن نے میل آ ن سنڈے کے پبلشر کے ساتھ طویل عدالتی جنگ جیت لی

میگھن، ڈچز آف سسیکس نے میل آ ن سنڈے کے پبلشر کے ساتھ طویل عدالتی جنگ جیت لی ۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی ایک عدالت نے میل آن سنڈے کی طرف سے گزشتہ فیصلے کیخلاف نئی اپیل کو مسترد کردیا۔ برطانوی اپیل کورٹ نے میل آن سنڈے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا ۔برطانوی اخبار 'میل آن سنڈے' نے برطانوی شہزادی میگھن مارکل کے اپنے ناراض والد کو لکھے گئے خط کو شائع کر کے اِن کی نجی زندگی میں مداخلت کی تھی ۔میل آن سنڈے کی طرف سے نجی خط کے کچھ حصوں کو شائع کرنے کے بعد میگھن نے اے...

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ شائع کیا گیا خط کا مواد ذاتی، نجی زندگی کے حوالے سے تھا وہ عوامی مفاد کے معاملات نہیں تھے۔فیصلے کے بعدمیل آن سنڈ ے نے ایک بیان میں کہا کہ وہ"بہت مایوس" ہے اور برطانیہ کی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میگھن اس فیصلے پر بہت خوش نظر آئیں انہوں نے کہا کہ یہ نہ صرف میرے لیے بلکہ ہر اس شخص کی جیت ہے جس نے کبھی بھی ٹھیک راستے پر کھڑے ہونے سے خوف محسوس کیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آرنے ریونیو منی لانڈرنگ سے متعلق پہلا کیس جیت لیا, تاجر کو عدالت نے سزا سنا دیایف بی آرکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف نے ریونیو منی لانڈرنگ سے متعلق پہلا کیس جیت لیا،2 ارب روپے اکاؤنٹس اور اکاؤنٹس کےبغیر رکھنے والے تاجر کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آرنے ریونیو منی لانڈرنگ سے متعلق پہلا کیس جیت لیا, تاجر کو عدالت نے سزا سنا دیایف بی آرکے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف نے ریونیو منی لانڈرنگ سے متعلق پہلا کیس جیت لیا،2 ارب روپے اکاؤنٹس اور اکاؤنٹس کےبغیر رکھنے والے تاجر کو وہ بچارا چھوٹا سا تاجر ہو گا بڑوں کو سزا ڈلوائیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

16 ہزار برطرفیاں، غلط نکلے تو حکومت بحال کردے، سپریم کورٹجسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ حکومت خود ملازمین کی بحالی کیلئے عدالت آئی ہے، اگر ملازمین کو غلط نکالا گیا ہے تو حکومت بحال کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی شرعی عدالت میں سود کے خلاف درخواست پر سماعت کل تک ملتوی04:11 PM, 2 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی شرعی عدالت میں سود کیخلاف درخواست پر سماعت کے دروان عدالتی معاون وکیل انور منصور خان نے کہا ربا کی واضح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق نیب پالیسی تیارقومی احتساب بیورو (نیب) نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سے متعلق پالیسی تیار کر لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے ایک بار اجازت ملنے کے بعد چیلنج نہیں ہونی چاہئے چیئرمین آبادکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز  (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »