میکا سنگھ کو گرل فرینڈ نے تھپڑ کیوں رسید کیا، گلوکار نے بتادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے دھوکہ دینے پر گرل فرینڈ کے ہاتھوں تھپڑ کھانے کا انکشاف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میکا سنگھ نے ریئلٹی شو کے دوران بتایا کہ ماضی میں ان کی ایک گرل فرینڈ نے دھوکہ دینے پر انہیں گھر میں داخل ہوکر طمانچہ رسید کیا تھا جس کے بعد سے وہ وفادار بن گئے۔ گلوکار نے اعتراف کیا کہ لڑکیوں سے فون پر بات کرتے ہوئے گرل فرینڈ نے پکڑ لیا تھا جس پر اس نے تھپڑ مارا، میں نے لڑکیوں کا نمبر راجیش اور راکیش جیسے مردوں کے نام سے سیو کیا ہوا تھا، ایک مداح کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر بھی جایا کرتا تھا۔

میکا نے کہا کہ انہیں ایک لڑکی بہت پسند تھی جس سے شادی کرنے اور بچوں کے نام تک سوچ لیے تھے، میں اس زمانے میں لڑکیوں سے بہت دھوکے بازی کرتا تھا لیکن تھپڑ کھانے کے بعد میری زندگی میں سدھار آگئی اور اندازہ ہوا کہ گرل فرینڈ کیا ہوتی ہے، بعد میں مجھے محبت کی اصل حقیقت کا بھی پتا چلا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایااسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا  ہے کہ عمران خان کو عالمی سازش  نے نہیں میں  نے گرایا Wow 🥺🥺🥺🥺 tu Wo ap thy hum awain America ko Bora Bhala kehty rahy😁😁😁😁
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران کو عالمی سازش نے نہیں میں نے گرایا: مولانا فضل الرحمانامریکا نے بھی دھمکی آمیز خط کے بیانیے کو یکسر مسترد کر دیا ، تمہیں کس نے مارنا ہے، سکیورٹی اداروں نے بھی کہہ دیا جھوٹ بول رہا ہے: سربراہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں:GeoNews MolanaFazlurRehman This is true Sasta Nasha Kiya Hai Molve Saheb Ne کھوتے کو گرا کر اب تو تیری بیٹی کی چوت شریف کا خارش ٹھیک ھوگیا وگا حرامی ملا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا11:43 AM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نواز دیا What is creditability over an award? Because awards supposed to stand for right move (family terms) and how effective you stand for. So, it (award) have nothing to do with left hand activities but these activities help to move in right direction which mean your achievements to go Ghaddari k award say
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی کے 7 سوات: تحریک انصاف نے میدان مار لیا اے ین پی کو شکست08:44 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : پی کے7 سوات کے ضمنی الیکشن میں تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ پی ٹی آئی کے فضل مولا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں تیزی سے پھیلتی بیماری جس نے ماہرین کو پریشان کردیاعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 1 ارب افراد ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے سیاست دانوں کو اہم مشورہ دے دیاعلی ظفر نے سیاست دانوں کو اہم مشورہ دے دیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY What a joke this country has become. Sigh! 😔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »