میڈیا سے نشر ہونے والے مواد کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق تجاویز طلب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قابل اعتراض مواد نشر ہونے سے گریز کے لیے 8 سوالات پر تجاویز پیش کرنے کا کہا ہے، رپورٹ مزید پڑھیں IHC Media DawnNews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹی وی پروگرامز میں قابل اعتراض مواد نشر ہونے سے گریز کے لیے میڈیا کو آٹھ سوالات پر تجاویز پیش کرنے کا کہا ہے۔کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائی کو ڈیل کا حصہ قرار دینے سے متعلق نجی چینل کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے یہ سوالات تشکیل دیے ۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ ' پروگراموں کے مندرجات قبل از وقت فیصلہ سناکر شفاف ٹرائل کے حق پر اثر انداز ہوسکتے ہیں'۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ انہوں نے ٹی وی پروگراموں میں کیے گئے تبصروں اور مشاہدوں سے متعلق مختلف شکایات موصول ہونے پر کارروائی کی تھی خاس طور پر جو عدالتی فیصلوں اور زیرِ ٹرائل مقدمات پر کیے گئے تھے۔یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائی کورٹ نے آزادی اظہار رائے اور نظام عدل کی سالمیت کے درمیان توازن رکھنے اور عدلیہ پر عوام کا اعتماد برقرار رکھنے کے لیے رپورٹر، پبلشر،...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوال کیا : ٹرائل کے دوران پبلسٹی یا سماعت یا ٹرائل سے قبل ہی اس کے فیصلے پر قبل از وقت رائے دینا توہین عدالت آرڈیننس کے تحت توہین کے زمرے میں آتا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ سے ٹاکرا: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگاکراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 21 نومبر سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز آئندہ ماہ ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹروں کی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کے لئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے سے قبل ان چیزوں کو کھانے سے گریز کریں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا سے آئے ہوئے نایاب مہمان پرندوں کا سکھر میں بے دردی سے شکار ہونے لگا ہے۔روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا سے آئے ہوئے نایاب مہمان پرندوں کا سکھر میں بے دردی سے شکار ہونے لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شدید تنقید پر محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیالاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے ٹوئٹ کو سیاق وسباق سے ہٹ کر سمجھا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »