میڈل سے ناکامی تک کا سفر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs طلباء بھاری فیسیوں کے عوض نمبر گیم میں سبقت تو لے جاتے ہیں لیکن اصل مسائل یہی سے شروع ہوتے ہیں۔ ساجد رحمان کی تحریر

تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے جن اقوام نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے انہوں نے علم و تحقیق پر خاص توجہ دی۔ تاریخ کے مختلف جھروکوں سے لے کر دور حاضر تک ہونے والی ترقی تعلیم ہی کی مرہون منت ہے۔ جن اقوام نے تعلیم سے روگردانی کی اور علم و تحقیق کے بجائے دیگر سرگرمیوں پر توجہ دی وہ زمانے کے سامنے ٹِک نہ سکے اور رفتہ رفتہ ناکامیاں اور مایوسیاں ان کا مقدر ٹھہریں۔ دور حاضر میں بھی تمام اقوام تعلیم کے شعبہ میں ایک دوسرے پر بازی لینے کی سرتوڑ کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔...

ہمارے معاشرے میں جیسے ہی کوئی بچہ ہوش سنبھالتا ہے تو والدین کو اسکول داخل کروانے کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔ سرکاری اداروں میں طلباء کی بڑھتی تعداد اور معاشرے میں اپنے معیار کو برقرار رکھنے کےلیے والدین پرائیوٹ اسکولز کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ تمام پرائیوٹ ادارے والدین سے بھاری فیسیں بٹورنے اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کےلیے نمبروں کی لامتناعی دوڑ میں شامل ہیں۔ اس کا واضح ثبوت کسی بھی پرائیوٹ تعلیمی ادارے کی جانب سے بنائے جانے والے اشتہارات ہیں جن پر پوزیشن ہولڈرز کے نمبر آویزاں ہوتے ہیں۔ والدین کےلیے...

ہم تعلیم کو معلومات کے انتہائی نچلے درجے تک دیکھتے ہیں۔ ہمارے بچے کوئی نئی چیز بنا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی چیز کو بنانے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ ہمارے تعلیمی نظام میں بچے پڑھتے اور سمجھتے نہیں بلکہ رٹہ لگاتے ہیں اور امتحان میں جاکر الٹی کر دیتے ہیں۔ ہمارے تعلیمی معیار کا المیہ یہ ہے کہ اساتذہ کہانیاں بھی رٹوا دیتے ہیں۔ بچوں کو صرف امتحانات میں اچھے نمبر حاصل کرنے کےلیے پڑھایا جاتا ہے۔ اساتذہ کو چاہیے کہ وہ طلباء کو ایسے پڑھائیں کہ وہ خود غور و فکر کرتے ہوئے سوالات اٹھائیں اور اپنی غلطیوں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی ترجیح 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے علیحدگی ہے، ملکہ ایلزبیتھ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا ذيادہ سے ذيادہ پاکستانيوں سے ملاقات کریگاپاکستان ميں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈريو کہتے ہیں کہ شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان بہت اہم ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی: فردوس عاشقمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی اپوزیشن سے نمٹنے کےلیے اتحادیوں سے مشاورتحکومت کی اپوزیشن سے نمٹنے کےلیے اتحادیوں سے مشاورت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ کا ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہکابینہ کا ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang my poetry (me to mir shakeelurrehman daily jang) bik jatay thay tum to chand korion p yeh imran hay jo asolon p soda nahi karta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرددوں کا ترکی سے نمٹنے کے لیے شامی فوج سے معاہدہشام میں موجود کردوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ترکی کی جانب سے ان کے خلاف جاری کارروائی کو روکنے کے لیے اپنی فوج کو شمالی سرحد پر بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کردوں کو کیوں سپورٹ کرہے ہیں ؟ اور امریکا کے ساتھ وفادار رہنا اس سے کردوں کو سیکھنا چائے کے وہ ترکی کے اگے ہتھیار ڈال دے ۔۔ اس میں ہی انکی بھلائی ہے ۔۔۔ ساری جنگیں مسلمان ملکوں میں ہو رہی ہیں. اور سعودی عرب کو امریکہ استعمال کر کے چالیں چل رہا ہے. کیا دنیا نہیں چاہتی کہ شام میں امن قائم ہو۔ سپر پاورز کیوں تیل سے زرخیز ممالک کی ایسی کی تیسی کر رہے ہیں۔ ان ممالک کو تباہ کر دیا عوام کو بگھر کردیا مرنے والوں کی کوئ تعداد نہیں۔ امن کے ٹھیکیدار ہی امن کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »