میچ فکسنگ بددیانتی لیکن دھوکا دہی نہیں بھارتی عدالت نے کرناٹکا پریمیئر لیگ کے فکسرز کیخلاف چارج شیٹ مستردکر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میچ فکسنگ بددیانتی لیکن دھوکا دہی نہیں ، بھارتی عدالت نے کرناٹکا پریمیئر لیگ کے فکسرز کیخلاف چارج شیٹ مستردکر دی

سال 2018ء اور 2019ء کے سیزن میں فکسنگ کے واقعات کو دیکھتے ہوئے پولیس نے 3 کرکٹرز اور ایک ٹیم ا?فیشل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کیا تھا، کیس کی سماعت کرتے ہوئے کرناٹکا ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ فکسنگ کو بددیانتی کہا جا سکتا ہے مگر انڈین

پینل کوڈ کے تحت دھوکا دہی میں زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔عدالت نے کہا کہ بددیانتی، نظم وضبط کی خلاف ورزی کا معاملہ ہونے کی وجہ سے یہ کیس بھارتی کرکٹ بورڈ کو دیکھنا چاہیے، ملزموں کیخلاف ایف ا?ئی آر درج کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دیدلی میں 2020 میں ہوئے مسلمانوں کیخلاف فسادات میں 50 سے زائد افراد کو ہلاک کیا گیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: ان ڈور شادیوں پر پابندی کا فیصلہ عدالت میں چیلنجمیرج ہالز ایسوسی ایشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے 😇😇
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔ جیو نیوز کے مطابق  دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں قتل کا ملزم عدالت کے دروازے پر قتلسندھ میں قتل کا ملزم عدالت کے دروازے پر قتل arynewsurdu sindh Unhy pta tha hamari adaalat ny ya case 10 Saal chalana ha us sy acha yahi badla ly lo ...the case is over Agar us ny waqai qatal kia tha nahaq to phir justice ha yai ... warna bhot ghalat hai agar wo beguna tha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ نے چھٹے شوہر سے بھی طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے 2020ءمیں اپنے 74سالہ دیرینہ دوست جان پیٹرز کے ساتھ شادی کرکے دنیا کو حیران کر دیا تھا، تاہم ان کی یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »