میل نرس نے تفریح طبع کیلئے دل کے 4 مریضوں کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں دل کے 4مریضوں کو ’تفریح طبع‘ کے لیے قتل کرنے والے میل نرس کو سزائے موت دینے کی استدعا کر دی گئی۔ میل آن لائن کے

مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں اس 37سالہ سفاک شخص ولیم ڈیوس نے 4مریضوں کے جسم میں ’ہوا‘ انجیکٹ کی تھی جس سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ ان مریضوں کے نام جان لیفرٹی، رونالڈ کلارک، کرسٹوفر گرین وے اور جوزف کیلینا تھے۔

ان چاروں کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ ولیم ڈیوس نے 2017ءاور 2018ءکے دوران مختلف اوقات میں ان چاروں کے جسم میں ہوا داخل کی۔ پراسیکیوٹرز کی طرف سے عدالت میں ملزم کو سیریل کلر قرار دیا گیا ہے اور اسے سزائے موت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پراسیکیوٹرز نے عدالت میں بتایا ہے کہ ملزم نے مریضوں کے جسم میں محض تفریح طبع کے لیے ہوا انجیکٹ کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق عدالت میں ولیم ڈیوس کا جرم ثابت ہو چکا ہے اور آئندہ ہفتے اسے سزا سنائی جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئیپاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمن کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی PakNavy HabibUrRehman Admiral Promoted MoIB_Official GovtofPakistan dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏ افغانستان کے 10 بلین ڈالر: امریکا نے طالبان کو انکار کردیاامریکا نے طالبان کو ان کے منجمند ذخائر دینے سے انکار کردیا ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی اے اے کے PIA اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاریسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اندرونِ ملک پروازیں اچانک منسوخ کر کے بین الاقوامی پروازیں چلانے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) اور 3 نجی ایئر لائنز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر کو گرفتار کر لیا گیاسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جانور کے اعضا کو انسانی جسم نے قبول کرلیا، کامیاب تجربہجانور کے اعضا کو انسانی جسم نے قبول کرلیا، کامیاب تجربہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu سوور کے اعضاء کو انسان میں پیوندکاری کی مذمت کرتا ہوں. اب جانوروں کا بھیجہ ھمارے صحافیوں کو لگا دو کیونکہ آج کل تو انسان جانور بن چوکے ہے اسلے مان لیا وہ جانور pdm میں پائی جاتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »