میلسی میں 2 بچیوں کا قاتل سگا ماموں نکلا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میلسی میں 2 بچیوں کا قاتل سگا ماموں نکلا تفصيلات جانئے: DailyJang

ڈی پی او وہاڑی اختر فاروق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سگا ماموں کمسن بچیوں کے قتل میں ملوث ہے، ملزم نے ایک بچی کو قتل کرنے سے قبل اس کے ساتھ زیادتی بھی کی تھی۔ڈی پی او وہاڑی کے مطابق 17 سالہ ملزم اظہر اسی علاقہ کا رہائشی ہے اور اس نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

پولیس نے ملزم کے کپڑے اور مفلر بھی برآمد کرلیے ہیں، ملزم نے ہاتھوں سے بچیوں کا گلہ دبا کر ان کو قتل کیا ہے بچیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کے جسمانی اعضاء سے نمونے حاصل کرکے پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری لاہور بجھوا دئیے ہیں۔پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے تھانہ صدر کی حدود میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 کمسن بچیوں کو مبینہ طور پر اغواء کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا۔

بچیوں کے ورثاء نے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، ڈی پی او وہاڑی موقع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ آر پی او ملتان نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر میلسی کی حدود میں واقع بستی چمن آباد کی رہائشی بچیوں 7 سالہ ثانیہ اور 6 سالہ فوزیہ کو گزشتہ روز مسجد میں قرآن پڑھنے جاتے ہوئے راستے میں سے اغواء کر لیا گیا تھا جن کی گمشدگی کا مقدمہ بچیوں کی والدہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا تھا۔اطلاع ملنے پر تھانہ صدر کی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے لاشوں کو قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردودونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں اور انہیں زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ہے 😂😂😂so sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں 😳😳😳😳😳😳 Police police police Pul police by law they do nothing for human peace in Panjab 🤔🤔🤔🤔 OFFICIALDPRPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریفرنس میں خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع12:22 PM, 29 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امامshame on General assembly Shame on general and assembly ان کے ایجنٹ پورے پاکستان میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Pakistan Punjab Violence Women Increased pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توانائی کے شعبے میں 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے مواقع ہیں: عمر ایوبوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے جرمن سفیر سے ملاقات کے دوران بتایا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے مواقع ہیں۔ گھنٹہ بجلی پر ٹیکس کتنا اور بڑھایا جا سکتا ہے یہ بھی بتاٸیں نا عوام کو۔۔۔۔۔؟ اپ نے بجلی پر اتنا ٹیکس لگایا کہ غریب کا پسینہ نکال دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »