میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی

میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ۔ وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ اور صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد سزاؤں میں تخفیف کیلئے تمام صوبوں اور گلگت بلتستان کو مراسلہ بھجوا دیا۔

2 تہائی سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کی سزاؤں میں بھی ایک ماہ کمی ہوگی۔ 18 سال سےکم عمر قیدیوں کی سزاؤں میں بھی 30 دن کی معافی دی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ دہشتگردی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلے کونسی یہان کوئ صیح سزائیں ہوتیں ہین یہ بھی کر لین افسوس

Ali_MuhammadPTI

Ali_MuhammadPTI What about prisoner no 1 (absconder)

SYPCountryWideProtest

مجرموں کی سزائیں کم کرنے سے بہتر تھا کہ بے گناہوں کے مقدمات کو جلد نمٹا یا جاتا ۔ اور انصاف ہوتا ہوا دکھایا جاتا ۔ کیا مجرموں کی سزاءیں کم کرنے سے پہلے ان سے پوچھا گیا جن کے وہ مجرم تھے ۔

CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کی کمیآج کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کا رجحان رہا اور ایک موقع پر انڈکس میں 1929 پوائنٹس کم کر 39257 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔ پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2020-21ء کی پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) موجودہ مالی سال 2020-21ء کی جولائی تا ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کی پہلہ سہ ماہی کے مقابلے میں بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی رونما ہوئی، تجارتی خسارے میں 800ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوزر مبادلہ کی دونوں مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ڈالر جمع کرنے والوں کی جیبیں 'نک و نک' بھر چکی ھیں اور جگہ نھی ھے ،اس لئے روپیہ پھر اپنی طاقت دکھا رھا ھے Agar dollar sasta hogaya to ATA Cheni or baki ashiya kia mehngi hoti jarahi hai din ba din ImranKhanPTI MuradAliShahPPP you may know first warning . 1 dader Mansehra Incident lightning. 2 earth quake in muzaferabad and mansehra.3 tree fall down during lal masjid attack. 4 flood in punjab. 5 karachi rains . 6 crona virus .7 dengi do you are waiting for or do you have power to welcome more.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ، وزارت داخلہ میں اہم اجلاس طلبسری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ، وزارت داخلہ میں اہم اجلاس طلب ARYNewsUrdu داستان ایک ایسے پاکستانی مردِ مجاہد کی جس نے اپنا سب کچھ وطن پر قربان کردیا . Like and Subscribe if you love pak army and isi Episode 01 ARYNEWSOFFICIAL Report mala’oon ARYNEWSOFFICIAL News anchor mushabihat ikhteyar karti hean jiss qoom ki wo janti hean. jo jiss qoom ki mushabihat ikhteyar kare ga ussi mei se uthaya jai ga Turn to Allah before you will return to Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »