میشا شفیع، علی ظفر کیس: عدالت نے سماعت روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک)عدالت نے میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج امجدعلی شاہ نے12 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنادیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ میشاشفیع اور علی ظفر کے دعوے ایک ہی نوعیت کے ہیں، علی ظفر کا دعویٰ پہلے ہی زیر سماعت ہے۔

میشا شفیع نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ علی ظفر کے بیانات کی وجہ سے انہیں ذہنی طور پر پریشانی ہوئی، اس لیے گلوکار کو 2 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت میں علی ظفر نے پہلے ہی میشا شفیع کے خلاف ایک ارب کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے جسکی متعدد سماعتیں ہو چکی ہیں اور علی ظفر نے عدالت سے درخواست کی تھی کہ پہلے ان کے دائر کردہ کیس پر فیصلہ سنایا جائے جس کے بعد میشا شفیع کا کیس سنا جائے۔

ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ پہلے علی ظفر کے ایک ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت مکمل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے سوتیلے بیٹے کو طلب کرلیاپاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن )خاتون اول بشری بی بی کے بیٹے ابراہیم مانیکا پر ڈیڑھ کروڑ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میشاشفیع کاعلی ظفر کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ،عدالت نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت نے میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری - ایکسپریس اردواگر علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعوی مسترد ہوا تو میشا شفیع کے دعوی پر سماعت کی جائے گی، عدالتی فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »