میزبان یاد رکھیں گے بابر اعظم کی پاکستانی ٹیم ڈھاکہ آئی تھی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: میزبان یاد رکھیں گے بابر اعظم کی پاکستانی ٹیم ڈھاکہ آئی تھی

اپنے ہی میدانوں میں اپنے سپنرز کے لیے مددگار وکٹیں بنا کر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت پانچ محدود اوورز کی سیریز اپنے نام کرنے والی بنگلہ دیشی ٹیم کواس بات کا اچھی طرح اندازہ ہو گیا ہو گا کہ بابراعظم کی پاکستانی ٹیم اس کے ہاتھ آنے والی نہیں تھی۔

بنگلہ دیش نے 87 رنز پر آؤٹ ہو کر ہوم گراؤنڈ پر سب سے کم سکور پر آؤٹ ہونے کا اپنا ہی ریکارڈ برابر کر ڈالا۔ اس سے قبل وہ دسمبر 2002 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 87 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔آف سپنر ساجد خان نے جہاں سلسلہ چھوڑا تھا وہیں سے شروع کیا۔ انھوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں تیج الاسلام کو ایل بی ڈبلیو کر دیا۔ وہ اس مرحلے پر اگلی دو وکٹیں حاصل کرنے کے بارے میں سوچ رہے تھے تاکہ اننگز میں نو وکٹوں کی قابل ذکر کارکردگی سے وہ نمایاں نظر آ سکیں لیکن شاہین شاہ آفریدی نے انھیں اس کا موقع نہیں دیا اور اپنی مخصوص...

ساجد خان بہترین انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے عبدالقادر، سرفراز نواز اور یاسر شاہ کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دونوں زیادہ دیر وکٹ حاصل کیے بغیر نہیں رہ سکتے جس کا اندازہ بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Excellent End of this boring test amazing victory for the whole nation it's quite unbelievable

حسینہ واجد ! یاد آیا۔۔آپ بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف جیت جشن بنایا کرتی، پورے ملک میں چھٹی کا اعلان کر دیا کرتی تھی آج غم سے نڈھال تو ہوں گی

MaShaAllah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈھاکہ ٹیسٹ بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لیڈھاکہ ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی PakVsBan DhakaTest TestMatch BabarAzam FirstWicket TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 BCBtigers Video please
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ کی امریکا سے میزائل دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی کی درخواست - ایکسپریس اردوہتھیاروں کی فراہم کردہ تعداد میں کمی ہوئی تو مملکت پر داغے گئے میزائل یا ڈرون حملے کامیاب ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تم وحشی ہو تم قاتل ہو!!!!گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں جو اندوہناک، دردناک واقعہ پیش آیا اس پر دل اتنا رنجیدہ تھا کہ باوجود چاہنے کہ میں کئی دن کچھ تحریر نا کرسکا.. میں نے اتنے دنوں میں نبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »