میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

ہسپانوی مصنفہ اور صحافی آنا بالیسٹروز اور اسپین میں مقیم پاکستان کے معروف سینیئر صحافی و کالم نگار عباس ناصر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ہسپانوی مصنفہ نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں معلومات کی آزادانہ فراہمی اور اختلاف رائے ایک جرم ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس تاثر کے خاتمے کو یقینی بناتے ہوئے میر شکیل الرحمان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ علاوہ ازیں اسپین میں مقیم سابق ایڈیٹر ڈان عباس ناصر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا کہ بطور ایک پاکستانی صحافی کے وہ بھی اپنی آواز ان متعدد آوازوں میں شامل کرنا چاہتے ہیں جو پاکستانی صحافی میر شکیل الرحمٰن کو بدستور حراست میں رکھے جانے کے خلاف اٹھا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی دانست میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو ان کے گروپ کی ادارتی پالیسی کے خلاف سزا دی جا رہی ہے اور یہ ریاستی تشدد اور دہشت گردی کے مترادف ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کون ہیں؟؟؟ دوبارہ ایسی لغو بات کریں تو انکو بھی کرو اندر

وہ ماموں لگتے ہیں کیا اس کے ۔۔۔؟حساب دے کے بری ھو جاے گا۔۔۔

AN: pls be a law abiding citizen n seek legitimate relief for MSR from d relevant court like every one else; n don't pedal your nefarious influence to exert external roguery w/o any justification

کیوں؟ ہسپانوی مصنفہ کو سٹیٹ کے اندرونی و قانونی معاملات میں مداخلت کی اجازت کس نے دی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے کی عیددلی میں عید کی خوشی کیوں مشہور تھی؟ رمضان کے روکھے دن دلی والوں نے گِن گِن کر کاٹے۔ اب اللہ اللہ کر کے انتیسواں دن خدا لایا۔ اس زور کی خوشی کی بے چینی۔ ایک سے ایک آپس میں کہہ رہا ہے کہ کہو بھئی کچھ سنا سنایا، ہاں چاند کا حال کہو۔ آج چاند یقینی ہے یا کل۔ اورجنتری والے کیا لکھتے ہیں؟ آج چاند ہو گا یا نہیں؟ Eid ul fitr Mubarak to you سبحان اللہ MdAmeenUddin17 नववर्ष की शुभकामना🌹🌹💜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang عید والے دن اس میڈیا فرون کے بچے نہیں نکلینگے ، کرائے کے بندے جمع کیے تھے کیا؟ Kaha py hmy to nazar nhi arha.....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی 3no begairat ek sath. Peaceful, happy and developed Jammu and Kashmir (including Pakistan-occupied Kashmir) is India's dream. May this dream come true soon and may all the people there be happy. Happy Ramadan Eid.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران اشرف کی آغا علی اور حنا الطاف کو نکاح کی مبارکبادپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے جمعۃ الوداع کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا الطاف اور گلوکار و اداکار آغا علی کو اُن کے نکاح کی مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »