میرے کیرئیر کا پہلا مین آف دی میچ ہے جس پر بہت فخر ہے:حارث رؤف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی: گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ میرے کیرئیر کا پہلا مین آف دی میچ ہے جس پر بہت فخر ہے، خواہش تھی کہ پاکستان کیلئے میچ وننگ پرفارمنس دوں۔ پاکستان کرکٹ ب

ورڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ ٹیم کا ایک کلچر بن رہا ہے کہ ہر کھلاڑی نے اپنی پرفارمنس دینی ہے جبکہ ٹی 20 میں ہر ایک کھلاڑی پرفارمنس نہیں دے سکتا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی پرفارم کررہا تو دیگر اس کو سپورٹ کرتے ہیں جبکہ مارٹن گپٹل میرے آنے سے پہلے اچھا کھیل رہا تھا اور کوشش تھی کہ اس کی باڈی پر گیند کروں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی جبکہ اس میچ کے ہیرو حارث رؤف تھے جنہوں نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتےہوئے 4کیویز کھلاڑیوں کا شکار کیا اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You r too good.

You diserved it man.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وینا ملک میرے بچے اغوا کرکے پاکستان لے آئی ہے، اسد خٹک کا الزام - ایکسپریس اردووینا ملک میرے بچے اغوا کرکے پاکستان لے آئی ہے، اسد خٹک کا الزام - Asif ghafoor ya Faiz hameed se rabta karo 🤣😂 محترم آپ کو یقین ہے کہ بچہ آپ کا ہی ہے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ظالم حکومت کا راستہ روک کر ہی مہنگائی کا راستہ روکا جا سکتا ہے: مریم اورنگزیبظالم حکومت کا راستہ روک کر ہی مہنگائی کا راستہ روکا جا سکتا ہے: مریم اورنگزیب Lahore PMLN Marriyum_A pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، ہم اتفاق نہیں کرتے، ایڈمنسٹریٹر کراچیایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور گرانے کا فیصلہ عدالت کا ہے، سندھ حکومت اس سے اتفاق نہیں کرتی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ ہی میرے لئے سب کچھ ہے، محمد رضوان - ایکسپریس اردوکرکٹ کے حوالے سے میرا فلسفہ پریکٹس، پلاننگ اور پرفارمنس ہے، محمد رضوان Time wasters. Ek dil hai iMRizwanPak kitna dafa jeeto gy yr 😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کا ابھرتا ہوا زبردست باؤلر ہے:ورنن فلینڈر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »