میری زندگی کوخطرات ہیں، رمیز راجہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کو بریفنگ کے دوران کیا بتایا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang RamizRaja PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میری زندگی کو خطرات ہیں، مجھے میڈیکل الاؤنس کی ضرورت نہیں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ ستمبر2021 میں چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تھا، 9 مہینے ہوگئے بطور چیئرمین پی سی بی لیکن ایک بھی غیرملکی دورہ نہیں کیا، مجھے ایک بھی پیسہ نہیں ملتا، میری اہلیہ میرے ساتھ اب تک دورے پر نہیں گئیں۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیٹیں لگانے کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین کو سیڑھیوں پر بٹھانا اچھی بات نہیں، پی سی بی کو زیادہ فنڈنگ اس وقت آئی سی سی سے آتی ہے، پی سی بی چاہتا ہے کہ اپنا پیسہ خود بنائے جس کے لیے پاکستان جونیئر لیگ لارہے ہیں۔

رکن کمیٹی نے سوال کیا کہ فوڈ اسٹریٹ جو اسٹیڈیمز کے ساتھ بنی ہیں اس کا پیسہ کہاں ہے؟ رمیز راجہ نے کہا کہ فوڈ اسٹریٹس صرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے ساتھ ہے، دیگر جگہ پی سی بی کے تحت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمیز راجہ کا اپنے مرحوم بھائی سابق کرکٹر وسیم راجہ کی سالگرہ پر پیغامریٹائرمنٹ کے بعد بھی وسیم راجہ نے کرکٹ سے ناطہ نہ توڑا ، دنیا سے رخصت بھی کرکٹ کھیلتے ہوئے ہی ہوئے وسیم راجہ کون تھے؟ جانیے: rameezRaja WaseemRaja PCB PakistanCricket GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میری جان کو خطرہ ہے، اسی لیے بلٹ پروف گاڑی لی: رمیز راجہاللہ تعالیٰ سلامت رکھے جب قوم کے ہیروز خطرے میں ہو تو بیچاری قوم کی حالت کیسی ہوگی Or na karao pindi mein matches Usama7 to mahi choreyga ramez bhai 👊 بھائی لوگو عام آدمی کی جان کو بھی خطرہ ہے بھوک سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریدکے میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) آبادی فتح پوری میں با اثر چودھری نے گاؤں کے چوراہے پر محنت کش کو قتل کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق  ملزم ضیغم چٹھہ نے پہلے محنت کش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی عدالت نے مسلم صحافی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے مسلم صحافی محمد زبیر کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی مزید پڑھیں: ExpressNews TopTrendsWatch Allah grq kry ga inko...nabi pak saw ka name oncha h aor rhy ga اور پاکستانی چینل اُنکے اشتہارات چلانا بند نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکام نے کشمیری صحافی کو بیرون ملک سفر سے روک دیامقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد کو بھارتی حکام نے بغیر کوئی وجہ بتائے بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا جرم ثابت، عدالت نے سزا سنادیکراچی: صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے مواچھ گوٹھ مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزا سنادی ہے۔ زرداری کی ریاست سندھ کا افسر ہو اور کرپٹ نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ Salam I really want to go to hajj this year in 2022. I do not have enuf funds. Only 2-3 days left, government sends some persons as courtesy, honrary. Plewse can you help me out Reply asap
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »