میرے فٹ پاتھ واپس کرو

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے فٹ پاتھ واپس کرو لنک: DailyJang

گھر کے باہر ایک ہنگامہ ہے۔ گلی میں کاروں کا اژدھام ہے۔ گاڑی نکالنا مشکل ہے۔ میاں بیوی پیدل ہی دوائوں کی دکان تک جانے کی ہمت کرتے ہیں۔ دونوں طرف گاڑیاں آڑی ترچھی پارک ہیں۔ موٹر سائیکل سوار دونوں طرف سے اپنا راستہ بنانے کی فکر میں ہیں۔ فٹ پاتھ تو غائب کیا جا چکا ہے۔ دکانداروں نے اپنی حد سے باہر نکل کر اپنا سامان بچھایا ہوا ہے۔ اس کے بعد گاڑیاں، گاہکوں کی کاریں، رکشے بھی سورما بننے کی کوششوں میں سب ہم پیدل چلنے والوں کو غصّے سے گھور رہے ہیں۔ یہ زندہ لوگ ہمارا راستہ کیوں روک رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس...

شہر قائد کے ایڈمنسٹریٹر افتخار شالانی کو اسٹریٹ لائبریری کھولنے کا قابلِ تحسین شوق ہے۔ اب تو وہ ماشاء اللہ اس سب سے بڑے صنعتی و تجارتی مرکز کے ایڈمنسٹریٹر ہیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے چند سال پہلے حکم دیا تھا کہ کراچی کے فٹ پاتھ پیدل چلنے والوں کے لئے صاف کئے جائیں۔ اُس وقت افتخار موصوف کمشنر کراچی تھے۔ اپنا بجٹ خرچ کرنے کے بجائے انہوں نے ’ایک فٹ پاتھ گود میں لو‘ کا نعرہ لگایا۔ انہی تاجروں، صنعت کاروں سے کارپوریٹ سوشل ریسورس کے تحت فٹ پاتھ لینے کے لئے کہا جن کی شاخیں شہر میں فٹ پاتھ خراب کررہی...

ایک تحقیق کے مطابق پاکستان کی 84فیصد سڑکوں پر راہگیروں کے لئے بنیادی سہولتیں نہیں ہیں۔ بلا رکاوٹ فٹ پاتھ نہیں ہیں۔ سڑک عبورکرنے کے لئے نشانات نہیں ہیں۔ سائیکلوں اور موٹر سائیکل سواروں کے لئے الگ راستہ نہیں ہے۔ ایک شاعر شفا کجکانوی کا شعر یاد آرہا ہے:فٹ پاتھ پہ گھر تو نہیں ہیں، خوانچے ہیں، ریڑھیاں ہیں، بجلی کے کھمبے ہیں، دکانیں آگے بڑھی ہوئی ہیں۔ زیادہ فٹ پاتھ نائن الیون کے بعد سیکورٹی کی زد میں آئے ہیں۔ ان حساس بلڈنگوں کی حدود سڑک سے پیچھے کرکے حفاظتی اقدامات کئے جا سکتے تھے مگر عوام کا حق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

if footpath is recovered will be achieved a lot by Govt.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سجاد علی میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونو نگم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈین جونز میرے حقیقی دوست تھے، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے خلاف جھوٹ بولنا بند کر دو ورنہ ۔۔ آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے محمد زبیر نے بڑی دھمکی دیدیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے آخر کار وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر میرے خلاف جھوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منڈی بہاء الدین میں فائرنگ سے صحافی جاں بحقعابد حسین کو تھانے سے واپس جاتے ہوئے نشانہ...; سلیم صافی ؟ کتے نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے Very bad of communicating warning to media. May Allah grant him place in Jannat ul Firdos.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی سے وزارت کا قلمدان واپس، چیئرمین کشمیر کمیٹی مقررصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر شہریار آفریدی کی بطور وزیر مملکت تعیناتیوں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ اور علی امین Yai iss laiq b nai ta.... Jaan bus Allah ko dayni hai wajaraat to koe b lay sakta hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈین جونز میرے حقیقی دوست تھے، شاہد آفریدی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »