میرے خلاف منظم سازش ہوئی،راستہ روکنے کیلئے گھٹیا طریقہ اپنایا گیا، اجمل وزیر - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں خود اس چیز کا قائل ہوں کہ جو بھی ہو اور جس پر بھی الزام لگے اسے اس کا سامنا کرنا ہوگا، سابق مشیر AjmalWazir KPK PTIGovernment DawnNews

جس معاملے پر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس سے میرا تعلق ہی نہیں، اجمل وزیر — فائل فوٹو / ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ 'یہ وزیر اعظم عمران خان کا وژن ہے کہ ہماری پارٹی پر یا وزیر پر کوئی الزام لگے تو وہ جوابدہ ہے، ایسا نہیں ہے کہ جب حکومتوں میں ہوتے ہیں تو کوئی جوابدہ نہیں ہوتا۔' واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مبینہ طور پر ایک آڈیو لیک ہونے کے بعد اجمل وزیر سے مشیر اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا اور ان کی جگہ معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کو مشیر اطلاعات کا اضافی چارج سونپ دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرے خلاف سازش ہوئی، الزامات کا سامنا کروں گا: اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) مبینہ آڈیو سکینڈل کا شکار بننے والے سابق کے پی کے حکومت کے ترجمان اجمل وزیر نے کہا ہے کہ میرے خلاف سازش ہوئی، سازشوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرے خلاف سازش ہوئی، اجمل وزیرخیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ میرے خلاف ساز ش ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ میں کالی بھیڑیں بیٹھی ہیں جو میرے معاملے کو خراب کررہی ہیں: سلیم ملکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کرکٹ فکسنگ سکینڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جواب مسترد کیے جانے پر سابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے۔ کہتے ہیں کرکٹ بورڈ میں کئی سالوں سے براجمان افسران بہتری کی بجائے خرابی میں مصروف ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہراساں کیے جانے کے ساتھ میرے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا جاری ہے، اہلیہ جسٹس عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہراساں کیے جانے کے ساتھ میرے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا جاری ہے، اہلیہ جسٹس عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہراساں کیے جانے کے ساتھ میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہے، اہلیہ جسٹس عیسیٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »