میرے والد کی تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل کرنا تھا جو الٹا ہو گیا، مریم نواز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم نواز کا ٹوئٹ

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ آئی سی یو میں میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانے والوں کیلئے میاں صاحب کی گھر کی خواتین، بچیوں کے ساتھ تصویر بنانا کیا مشکل ہے۔

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کی ہے کہتی ہیں جو لوگ زبردستی آئی سی یو میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ ان کے لیے میاں صاحب کی گھر کی خواتین اور بچیوں کے ساتھ چھپ کر تصویر بنانا کیا مشکل ہے۔ اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا۔ میرے والد کی تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل کرنا تھا جو کہ ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا۔

تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل تھا جو کہ ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا۔جو لوگ زبردستی ICU میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں،انکے لیے میاں صاحب کی گھر کی خواتین/بچیوں سمیت چھپ کر تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟ اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha darmy baz

ChAhsan_21

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”میرا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا ہے اور کسی نے میرے اکاﺅنٹ سے نازیبا ویڈیوز کو لائیک کیا ہے اس لیے ۔۔“ وقار یونس نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’ابھی تو… شروع ہوئی ہے‘‘’’ابھی تو… شروع ہوئی ہے‘‘ بھارت کی مذکورہ محاذ پر خفت اگرچہ ایک حقیقت ہے۔ اس کے میڈیا پر چھائے بڑھک باز بھی اسے چھپانے میں ناکام رہے ہیں۔ javeednusrat India China Modi PMOIndia POTUS MFA_China pid_gov javeednusrat pid_gov انڈین ویسے ہی نہیں کہتے تھے نواز شریف میں ہم نے انویسٹمنٹ کر رکھی تھی۔ اگر یہ ڈبل ایجنٹ کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں برسات کا نیا سسٹم داخل:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: پاکستان میں برسات کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے جو پانچ دن تک رہے گا اور اس دوران پجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔وفاقی دارالحکومت WeatherPK pmdgov Kya badtameezi hai? Pakistan ka naam sahi se likhein ya apni post delete krein
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا پہلا جہاز گوادر پہنچ گیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی | Abb Takk Newssahee kam hain شکریہ نواز شریف صاحب
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت کا پلوامہ حملے کا ڈرامہ بے نقاب، مبینہ حملہ آورعادل ڈار 2017ءسے بھارتی حراست میں ہونے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا۔مبینہ طور پر پلوامہ حملہ کرنے والے عادل ڈارکے2017سے بھارت فوج کی حراست میں ہونے کاانکشاف کرونا.....پوری دنیا کا اسلام خلاف اتحاد, اور منتخب فرنٹ مین......چائینہ Your country was made out of drama so as your perception would be like drama 🎭
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف تین فیصد رکھنے کی تجویز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »