میرا دل میرا دشمن کے معروف اداکار نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میرا دل میرا دشمن' کے معروف اداکار نے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار نوید رضا نے سوشل میڈیا پر اپنے ساتھ اداکاروں کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’میری اِس ویڈیو کا مقصد یہ ہے کہ میں اپنے ڈرامہ سیریل کے ساتھی اداکاروں کو خود میں ظاہر ہونے والی کورونا علامات سے آگاہ کر سکوں۔‘نوید رضا نے کہا کہ ’پہلے دن مجھے سر اور جسمانی درد کے ساتھ پانی کی کمی محسوس ہوئی جبکہ اس کے اگلے دن مجھے بخار کے ساتھ ہی کمزوری بھی محسوس ہونے لگی لیکن اِس کے ساتھ نہ مجھے فلو ہوا اور نہ ہی گلا خراب...

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے کب پیش کی جائے گی؟حکومت نے اعلان کر دیا اداکار نے بتایا کہ ’تیسرے دن بھی میرے یہ ہی حالت رہی اور اس کے بعد میں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا۔‘نوید رضا نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہدایتکار، پوڈیوسرز اور دیگر اداکاروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اگر آپ شوٹنگ کے لیے سیٹ پرجاتے ہیں تو براہِ مہربانی احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں کیونکہ ہم ہی ایک دوسرے کو اِس وائرس سے بچا سکتے ہیں۔‘

یاد رہے کہ اِس سے قبل پاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار و پرڈیوسر یاسر نواز اوران کی اہلیہ و میزبان ندا نے بیٹی سمیت کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی۔ندا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا تھا کہ ’اللّہ کا شکر ہے کہ ہم سب ٹھیک ہیں لیکن میرا، میرےشوہر اور ہماری بیٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد ہم سب نے قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsجيستائين سٽيزن شپ ايڪٽ 1951 ۾ ترميم نه ٿيندي تيستائين ڊوميسائيل ۽ شناختي ڪارڊ جعلي هجڻ جو مسئلو حل نه ٿيندو. Amend1951CitizenshipAct SindhRejectsBogusDomiciles اللہ تعالی شفا دے Ye Damsaa dramy wali axtress hein na?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov کشمیر اور اب بابری مسجد مذمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل سپردِ خاککراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں شہید سینئر بیوروکریٹ خالد شیر دل کو ان کے آبائی قبرستان بہار شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہپنجاب اور سندھ میں ٹڈی دل کے حملے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ Read News Punjab TiddiDal Attack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے حملے، کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہاسلام آباد:ٹڈی دل کے حملوں کےباعث کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار متاثرہونےکاخدشہ ہے ، اقوام متحدہ کےادارے نےملکی فوڈ سیکیورٹی کیلئےٹڈی دل کوخطرہ قراردے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »