میرا نام اور شہرت ان کی زندگی کو مشکل میں ڈال سکتی ہے، شاہ رخ خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ نے اپنے نام اور شہرت سے متعلق کیا کہا تھا؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی جانب سے ممبئی کے ساحل پر لنگر انداز گوا جانے والے ایک کروز شپ پر پارٹی کے دوران چھاپے میں دیگر افراد کے ساتھ پکڑے جانے والے آریان خان کی گرفتاری کو اب دو ہفتے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم شاہ رخ خان کی ممبئی میں واقع رہائش گاہ منت پر بھی پہنچی تھی، بیورو کی یہاں آمد سے کچھ دیر قبل ہی شاہ رخ جیل میں بند بیٹے سے ملاقات کرکے آئے تھے۔ گزشتہ روز پہلی بار بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان خان سے ملاقات کی۔ اس پوری صورتحال کے تناظر میں شاہ رخ خان کا ایک پرانا انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں کہ انھوں نے کہا تھا کہ میرا نام اور شہرت ان کی زندگی کو مشکل میں ڈال سکتی ہے اور میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو۔

2008 میں جرمن ٹی وی کو اپنے انٹرویو میں شاہ رخ نے کہا تھا کہ میرا سب بڑا خوف یا خدشہ یہ ہے کہ میرے خاندان اور بچوں کو میری شہرت سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئےبھارت میں شدید بارشوں کےبعد سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نےتباہی مچادی، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلا ک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی ریاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رکشہ اور ٹرک میں خوفناک تصادم3 افراد جاں بحق اور 3 زخمیحاصل پور میں وہاڑی روڈ پر ایک رکشہ ٹرک کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'آکوس' معاہدہ نیٹوکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون سا ملک ہوائی طوفان کی زد میں آگیا۔۔ویڈیو میں رفتار اور شدت دیکھیںیورپ کے مشہور ملک فرانس میں ہوا کے طوفان نے نظام زندگی معطل کردیا ۔ طوفانی موسم سے متعدد شہروں میں ٹرین سروس معطل اور لاکھوں گھر وں کی بجلی بند رہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر 5 افراد جاں بحق3زخمیگوجرانوالہ میں فائرنگ اور بہاولپور میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق،3زخمی Bahawalpur Gujranwala RoadAccident Firing Father Son Family Deaths Injured NHMPofficial GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar OfficialDPRPP DCGRW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »