میرا اختیار نہیں ورنہ پاکستان کی جیت پر آج چھٹی کا اعلان کر دیتا، شیخ رشید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اسلام آباد:

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھارت کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح پر کہنا ہے کہ میرا اختیار نہیں ورنہ آج ملک میں چھٹی کا اعلان کر دیتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ کرکٹ میچ نہیں بلکہ یہ کرکٹ پلس تھا، میرا ورلڈ کپ کل ہی ہو گیا ہے اور پاکستان نے ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ مجھے عام تعطیل کے اعلان کا اختیار نہپیں ورنہ آج کا دن ملک بھر میں عام چھٹی کا اعلان کردیتا۔

شیخ رشید پاک بھارت میچ براہ راست اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لیے دبئی گئے تھے تاہم لاہور میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث انہیں میچ دیکھے بغیر ہی واپس آنا پڑا۔ اس حوالے سے گزشتہ روز شیخ رشید نے کہا تھا کہ میں اپنی جیب سے ٹکٹ لے کر گیا تھا ، شیخ کا ٹکٹ ضائع ہوگیا، یہ معمولی بات نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھونی چاہیے تھی

میرے خیال میں پاکستان نے اب میچ جیت لیا ہے گزارش ہے کہ اب مہنگائی کی بات ہوجائے

بلکل تعطیل نہیں کرنی چاہیے

ہڈ حراموں کام کرو اور دشمن کو ہر میدان میں شکست دو۔ کھیل، معشیت، سائنس اور ٹیکنالوجی ہر میدان میں پاکستان کا پرچم بلند ہو گا انشاءاللہ PakistanZindabad PAKvIND Pakistan

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اور ابھی سے یہ ڈیمانڈز۔

ساڈی قوم نوں چھٹیاں دی پئی رہندی

Reminding Zia era

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'میرا ورلڈکپ کل ہی ہوگیا، بس چلتا تو قوم کیلئے آج عام تعطیل کا اعلان کر دیتا'بس ہمیشہ یہی چورن بیچتے رہنا، Great Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرا بس چلتا تو میں آج قوم کو چھٹی دے دیتا تاکہ وہ ۔۔شیخ رشید پاکستانی ٹیم کی بھارت کو دردناک شکست پر خوشی سے نہال ہو گئےOct 25, 2021 | 14:34:PM, اہم خبریں, قومی, T20 World cup, T20 World cup News Updates, اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرا بس چلتا تو میں آج قوم کو چھٹی دے دیتا تاکہ وہ ۔۔شیخ رشید پاکستانی ٹیم کی بھارت کو دردناک شکست پر خوشی سے نہال ہو گئےOct 25, 2021 | 14:34:PM, اہم خبریں, قومی, T20 World cup, T20 World cup News Updates, اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا 174.50 پیسےکا ہو گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر 174.50 روپے کی سطح پر آگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام امن کا دین ہےکوئی معاشرہ پر تشددرویوں کی اجازت نہیں دیتا:عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ اسلام امن کا دین ہے-کوئی معاشرہ پر تشددرویوں کی اجازت نہیں دیتا۔انہوں نے کہاکہ انتہا پسند رویے معاشرے میں بگاڑ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پاکستان کو جیت کیلیے 152 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوپاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 3، حسن علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »