میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر اکمل کے حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں آیا، میڈیا غیر ضروری خبریں مت چلائے اور فیصلے کا انتظار کرے، پریس کانفرنس

پی سی بی کی جانب سے معطل کیے جانے والے عمر اکمل کے بڑے بھائی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ عمر میرا بھائی ہے میں جانتا ہوں کہ میرا بھائی ایسا نہیں ہے، پی سی بی معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے امید ہے وہ جلد کلیئر ہوجائے گا۔

کامران اکمل نے کہا کہ مسلسل بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہوں، پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، ابھی صرف پی ایس ایل پر میرا فوکس ہے، آگے کا نہیں سوچ رہا، میچ کے لیے مینٹور ہاشم آملہ نے پلاننگ کی اور اس پر میں نے عمل کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی، میری کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے پرفارم کروں اور اللہ نے سنچری کرادی، سلیکٹرز کی مرضی ہے جسے چاہیں سلیکٹ کریں، ہمارا کام پرفارم کرنا ہے، نئے کوچ اور نئے سلیکٹر آئے ہیں، اب دیکھتے ہیں پی ایس ایل کے بعد کیا ہوتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Your right Iam agree and your fane best of luck

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے حق میں بول پڑےعمر اکمل کے معاملے پر کامران اکمل نے بھی خاموشی توڑدی۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates KamranAkmal UmarAkmal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر عمر اکمل پر 2 سے 5 سال کی پابندی لگنے کا امکانعمر اکمل بڑی مشکل میں۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal PSLV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن یونٹ کے ثبوت دکھانے پر عمر اکمل لاجوابعمر اکمل کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔۔۔ ان میں ایسا کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل نے پھر اپنے پاؤں پر کلہاڑی دے ماری - ایکسپریس اردومشکوک شخص سے روابط کے شک پر ہر سطح کی کرکٹ سے معطل یہ خاندان اپنی اوقات بھول گیا ان کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے اس کو کلہاڑی دیتا کون ہے نام بتاؤ 😂 یہ ہمیشہ اپنا پاؤں کلہاڑی پر دے مارتا ہے.. کھڑپیچ جو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'میرا جسم میری مرضی' میں اس سے اتفاق نہیں کرتی، سونیا حسین - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیا کراچی بنے بغیر نیا پاکستان بن جائے یہ ممکن نہیں، اسد عمرکراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیا کراچی بنے بغیر نیا پاکستان بن جائے یہ ممکن نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ نیا کراچی بنے بغیر نیا پاکستان بن جائے یہ ممکن نہیں ہے، انشااللہ نیا پاکستان بھی بنےگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »