میجر طفیل شہید کو پاک فوج کا خراجِ تحسین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کی جانب سے نشانِ حیدر یافتہ میجر طفیل محمد شہید کو ان کے 62 ویں یومِ شہادت کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang

لکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ میجر طفیل محمد شہید کی جرأت اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ شدید زخمی ہونے کے باوجود میجر طفیل محمد نے مشن مکمل کیا اور رتبۂ شہادت پر سرفراز ہوئے۔پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا یہ بھی کہنا ہے کہ میجر طفیل محمد شہید نے جرأت اور عزم کی عظیم مثال قائم کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وطن کیلئے میجر طفیل شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، عثمان بزداروطن کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر طفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادتلکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میجر طفیل شہید نے بہادری وعزم کی عظیم مثال قائم کی، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے میجر طفیل شہید نشانِ حیدر کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میجر طفیل شہید نے بہادری وعزم کی عظیم مثال قائم کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DGISPR
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میجر طفیل محمد شہید کا 62 واں یوم شہادتلکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 62 واں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وطن کیلئے میجر طفیل شہید کی قربانی پر پوری قوم کو فخر ہے، عثمان بزداروطن کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پوری قوم کے ہیرو ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا انتقال پاک فوج کا بھی اظہار افسوسریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبد اللہ العیش 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ، وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »