میاں نواز شریف کے بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکتے: ن لیگی رہنماؤں کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز سابق رہنماؤں نے سردار ایاز صادق کے معاملے پر واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکتے۔

اوکاڑہ میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دے سکتا۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ اپنی 25سالہ رفاقت کو آج قربان کر رہا ہوں۔

شکر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے علامہ غیاث الدین نے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے ایمان والو اللہ تعالی سے ڈرو اور سیدھی بات کرو۔ کچھ عرصہ سے چند سیاسی پارٹیاں فوج کے متعلق زہر اگل رہی ہے۔ لیگی ایم پی اے کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کے بیان پر کاروائی ہونی چاہیے، پاکستان مخالف قوتوں کو اس بیان پر خوشی ہوئی،پاکستان قوم کو اس بیان پر تکلیف ملی، نوازشریف اور ایاز صادق اپنے بیان کی تردید کریں، اس وقت بیان اپنی ذاتی مقاصد کے لئے دے رہے ہیں، کچھ لوگ پاک فوج سے نفرت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جنہوں نے ایسا بیان دیا ہے انکی زبانیں کھینچ لینی چاہئیں، جو بھی سیاستدان ایسے فوج مخالف بیان دے اس کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے، اپنے ذاتی مقاصد کے لیے فوج کے خلاف زہر اگل رہے...

انہوں نے مزید کہا کہ بطور ن لیگی مجھے آج شرم آ رہی ہے، نواز شریف اور ایاز صادق کے بیانیے سے پوری قوم کو دکھ ہوا۔ جو آپ لوگ کر رہے ہیں یہ ملک کے لئے بہتر نہیں ہے، میں نواز شریف اور ایاز صادق کے بیانیے کی مخالف کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

betterpakistan یہ سارے 2018 میں گے تھے کیا ؟

پارٹی فورا ان ضمیر فروشوں کی رکنیت ختم کر کے پارٹی سے نلال دے یہ مردار لوگ ہر دور میں ہر پارٹی کے اندر ہوتے ہیں پاک فوج سے ہر پاکستانی محبت کرتا ہے اور کرتا رہے گآ

KhawajaMAsif MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org CMShehbaz this proves that you people are traitors your own people disagree with you stop you people doing Nawaz shareef is finish.nawazshareefkuttahai

Aadiiroy ماشاءاللہ 😊😊✌✌

یہ لوٹے ھیں اچھا ہے کہ اسطرح کا گند صاف ھو جائے گا

اور یہ وہ ن لیگی ہیں جنکی گانڈ پر لات مار کہ بہت پہلے کا نکال باہر کیا ھے

Mansab Ali Dogar left his party, 'Independent'?

These MPAs are leaving the party every three months but till date not resigned. Hopefully this time will leave the party and the assembly, Inshallah.

یار دو سال سے یہی چاروں بار بار ن لیگ چھوڑ رہے ہیں۔

Aakbar84 کوئی ایسا بھی ن لیگی رہنما ہے جو نیب زدہ ہو اور اس نے ایاز صادق کے بیان کی مذمت کی ہو ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا بیانیہ نواز شریف سے شروع اور ختم ہوتا ہے، عظمیٰ بخاریرہنما ن لیگ نے کہا کہ ایک ڈکٹیٹر مشرف نواز اور شہباز میں دوریاں پیدا کرنے کی ناکام کوشش کرچکا ہے۔ Should say Nawaz Bhai شخصیت پرستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ کبھی عقل و شعور کی بتی دماغ میں جل جائے تو وطن کے بارے میں بھی سوچنا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز اور نواز شریف خاندانوں میں پھوٹ پڑنے کا انکشافلاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا کہ شہباز اور نواز شریف خاندانوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے Allah karain asa he ho Dono gheelez choor !! ہاہاہاہاہاہاہاہا اے آر وائے جتنا مرضی منفی پروپیگنڈا کریں یہ دونوں شریف خاندان کبھی نہیں ٹوٹ سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن شارجہ کے زیر اہتمام مریم نواز شریف کی سالگرہ کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) وائس پریذیڈنٹ پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز کی 48ویں سالگرہ دبئی کے گہرے سمندر کے نیلگوں پانیوں میں منائی گئی۔ سالگرہ کا اہتمام مسلم لیگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے، جلیل شرقپوری - ایکسپریس اردونواز شریف بیماری کا شکار اس لیے شہباز یا جو بھی بہتر ہے اس کو آگے لایا جائے، ن لیگی رہنما مزار کی کمائی پر پلنے والوں کی اقدار ہوتی ہیں کیا۔ Sharam app k pass se to guzri hi nai ha لوٹا ھونے پر فخر محسوس کرتے ہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خاندان کا جاتی امرا میں آنا جانا بند ہے، فیاض الحسن چوہانفیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نوازشریف اور بیگم صفدر اعوان کو واضح پیغام دے چکے ہیں وہ ان کے بیانیے کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ Kanjar ke olad hum ne isliye vote nhy diya ta k Tum jati umara Ke jasosi kro.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناروے: پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز اوسلو میں حکمران جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ مقررناروے: پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز اوسلو میں حکمران جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ مقرر تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »