میانمار کی فورسز نے روہنگیا کے خلاف 'جنگی جرائم' کیے، کمیشن - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کمیشن کی رپورٹ میں مزید اہم انکشاف سامنے آگئے مزید پڑھیں: DawnNews Myanmar Rohingya Report Commission

نےپیتاؤ: میانمار حکومت کی جانب سے قائم کیا گیا آزادانہ کمیشن اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ یہ ماننے کے لیے وجوہات موجود ہیں کہ مزاحمت کرنے والوں کے خلاف کیے گئے آپریشنز میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا جس کی وجہ سے 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو پڑوسی ملک بنگلہ دیش جانا پڑا۔

امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ انکوائری کرنے والے آزاد کمیشن نے اپنی تحقیقات سے فیس بک پیج پر ایک بیان کے ذریعے آگاہ کیا لیکن اس کی مکمل رپورٹ عوامی سطح پر جاری نہیں کی گئی۔تاہم اس کے باوجود میانمار کی حکومت کی جانب سے حکومتی فورسز کے بڑے جرائم میں مرتکب ہونے کا اشارہ دینے کے لیے جاری کیے گئے کوئی بھی عوامی بیان سے بات بڑھ گئی ہے۔

اس میں مزید کہا گیا کہ 'اندرونی مسلح تنازع کے دوران طاقت کے غیرمتناسب استعمال کے ذریعے میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے کچھ اراکین نے بے گناہ گاؤں والوں کو قتل کیا اور ان کے گھروں کو تباہ کردیا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس ڈاکٹر نے دانت نکالتے ہوئے ایسی کیا حرکت کی کہ اسے عدالت نے بلا لیا؟ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر نے مریضہ کا دانت نکالا اس کے بعد وہ ہاور بورڈ پر کمرے سے باہر نکل گیا، دانت نکالتے ہوئے بھی وہ ہاور بورڈ پر سوار تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہاامریکہ نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط پرعملدرآمدکے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا Read News USA StateDept FATF Pakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے سکندر سلطان راجہ کے نام کی منظوری دے دی، نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان سے ممبر ہوں گے، اپوزیشن اور حکومتی رہنماؤں میں اتفاق ہو گیا. اچھی جمہوریت کے آثار، پاکستان کا بیڑا پار۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی، شہباز شریفلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فواد حسین فواد نے خلوص دل سے پاکستان کی خدمت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا فواد حسن فواد خلوص دل۔سے ملک لوٹا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

خاتون لیکچرار نے ایران کی ’جاسوسی کی پیشکش کو ٹھکرایا‘تہران کی جیل میں قید برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون کائلی مور کے جیل سے سمگل ہونے والے خطوط سے ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے بارے میں معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ It is a condemnable action by Irani government. بی بی سی اڑدو جیسا شیطان بی بی سی فارسی بھی نہیں۔۔۔ اپنی جیب بھرنے کہ لیے تم ضمیر فروش صحافیون نے دنیا تباھ کر کے رکھی دی ہے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا نوجوان کرکٹر نے اپنا ...'ٹیم میں عبدالرزاق کی کمی پوری کرنے کی میں کوشش کروں گا' نوجوان کرکٹر نے اپنا مشن بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »