میئر کیلئے اتحاد کرنا پڑا تو جماعت اسلامی پہلی ترجیح ہوگی: ناصر حسین شاہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میئر کیلئے جماعت اسلامی کا کیا ارادہ ہے؟جانیے:

اس حوالے سے امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا کہ میئر کیلئے پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف دونوں سے رابطہ کریں گے لیکن پہلی ترجیح نمبرکی بنیاد پراپنا میئر بنانا ہوگی۔نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 93 یوسیز میں کامیابی کے بعد سرفہرست ہے جب کہ جماعت اسلامی 86 یوسیز میں کامیابی کے بعد دوسرے نمبرپر ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کو کراچی ڈویژن میں 40 یوسیز پرکامیابی ملی ہے جب کہ مسلم لیگ ن نے7، جمعیت علمائے اسلام نے 3 اور تحریک لبیک نے 2 نشستوں پرکامیابی حاصل کی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق شہر کی 246 میں سے 235 یونین کمیٹیز میں انتخابات ہوئے جب کہ 10 نشستوں پر امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہوئے، ایک نشست پر پیپلزپارٹی کا چیئرمین پینل بلا مقابلہ جیت چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر پی ٹی اے نے جماعت اسلامی سے اتحاد کیا تو ppp والوں کا بستر گل ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مئیر کے لیے جماعت اسلامی سے بات ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے نہیں، سعید غنی - ایکسپریس اردوExpressNews pti PTIOfficial PPP Sindh KarachiElection karachi LocalBodyElection jamateislami
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا کراچی بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوجماعت اسلامی نے 100 یوسیز جیت لیں، ہم اپنا میئر اور ڈپٹی میئر لائیں گے،عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، حافظ نعیم sorry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی مداخلت نتائج فراہم نہیں کیے جارہے ہیںحافظ نعیم نے پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان کردیاحکومت کی مداخلت، نتائج فراہم نہیں کیے جارہے ہیں،حافظ نعیم نے پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان کردیا تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection JIPOfficial NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا میئر کراچی کیلیے براہ راست الیکشن کرانے کا مطالبہجماعت اسلامی کا میئر کراچی کیلیے براہ راست الیکشن کرانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu LocalBodyElection JI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جماعت اسلامی 100 نشستیں جیت چکی، میئر کراچی ہمارا ہوگا‘حافظ نعیم الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں عوام نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور جماعت اسلامی 100 کے قریب نشستیں جیت چکی ہے۔ arynewsurdu hafiznaeem ji elections سندھ حکومت فسطائیت کا مظاہرہ کر اور کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنا چاہتی ہے. ابھی تک نتائج کا آنا غیر جمہوری اور شرمناک رویہ ہے یہ بات ٹھیک ہے ، بس اب جھر لو پھر رہا ہے۔ انشاء الله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلے مسئلہ حل ہوگا پھرپیپلزپارٹی سے بات ہوگی، الیکشن کمشنر کے پاس جارہے ہیں: حافظ نعیمپہلے ہمیں نمبر ون پارٹی تسلیم کریں پھربات چیت ہوگی، ہم 100 نشستوں پرجیت چکے ہیں، پیپلزپارٹی کی 70 سے 75 سیٹیں ہیں: امیر جماعت اسلامی کراچی HalSirfJamaatIslami HafizNaeem_OnlyChoice HafizNaeemUrRehman HafizNaeem4Karachi HafizNaeemMayorKarachi مینڈیٹ_چوری_نہیں_ہونےدینگے جیت_گیا_حافظ_نعیم جاگوالیکشن_کمیشن HafizNaeem4MayorKarachi HafizNaeemUrRehman StayStrongBabarAzam
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »