مہوش حیات اور ہانیہ عامر 'پشاور زلمی' کے ترانے کا حصہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مہوش حیات اور ہانیہ عامر 'پشاور زلمی' کے ترانے کا حصہ MehwishHayat HaniaAmir PeshawarZalmi PSL PSL2020 Dawnnews

پاکستان سپرلیگ میں جہاں کئی نامور اداکار پشاور زلمی کا حصہ بنے ہیں وہیں اب اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر بھی اس ٹیم کے ساتھ جڑ چکی ہیں۔

یہ دونوں اداکارائیں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل 5 میں پشاور زلمی کے ترانے کی ویڈیو کا حصہ بن چکی ہیں۔اس سال پشاور زلمی کا ترانہ پشتو ریپ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے جسے فورٹیٹیوڈ نامی بینڈ نے تیار کیا ہے۔ گانے کا نام 'زلمی' رکھا گیا، جہاں اس کی موسیقی نہایت پسند کی جارہی ہے وہیں گانے کے بولوں کو بھی خوب سراہا جارہا ہے۔اس ترانے کی ویڈیو کو حسن داور نے ڈائیریکٹ کیا ہے، جس میں مہوش حیات اور ہانیہ عامر کے ہمراہ پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل شعیب، ملک، حسن علی، ڈیرن سیمی اور دیگر کھلاڑی بھی نظر آئے۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 5 کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے اور امید ہے کہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر افتتاحی تقریب میں اس ترانے پر پرفارم کریں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کا آفیشل سانگ جاری، مہوش اور ہانیہ جلوہ گر - ایکسپریس اردوپشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے 😂 گانے یا تاں کنجر گوندھے آ پھر غیر مسلم ایک طرف بنت حوا کے ریپ ھو رہیے ہیں اور یہ کفاروں کا لباس اوڑھ کر ناچ گانا کر رہے ہیں 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا آفیشل سانگ جاری، مہوش اور ہانیہ جلوہ گر - ایکسپریس اردوپشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے 😂 گانے یا تاں کنجر گوندھے آ پھر غیر مسلم ایک طرف بنت حوا کے ریپ ھو رہیے ہیں اور یہ کفاروں کا لباس اوڑھ کر ناچ گانا کر رہے ہیں 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانےپشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates KaptanChappal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 5 کیلئے آفیشل ترانہ جا ری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کرتارپور راہدرای کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی ایک اور بڑی وجہ سامنے آگئی - Health - Dawn Newsاتقو اللہ Turn to Allah ...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »