مہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

مہوش حیات کی نشاندہی پر کراچی ایئرپورٹ کی مرمت Pakistan Karachi KarachiAirport MehwishHayat Tweet Repairing Construction PTI_KHI SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI MehwishHayat Official_PIA

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہوگیا۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی ایئر پورٹ پر جاری مرمت کے کام کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔مہوش حیات نے لکھا کہ 'آج میں کراچی ایئرپورٹ گئی اور وہاں یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ خواتین و حضرات کے لیے مختص کمروں میں مرمت کے کام کا ا?غاز ہوگیا ہے۔'اداکارہ نے لکھا کہ 'ہمارے ملک میں ا?نے والے غیر ملکیوں پر ایئرپورٹ سب سے پہلے اثر انداز ہوتا ہے ،ان کو اچھا ہونا چاہیئے۔'اْنہوں نے لکھا کہ 'میں...

ہوگیا۔گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی ایئر پورٹ پر جاری مرمت کے کام کی کچھ تصاویر شیئر کیں۔مہوش حیات نے لکھا کہ 'آج میں کراچی ایئرپورٹ گئی اور وہاں یہ دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کہ خواتین و حضرات کے لیے مختص کمروں میں مرمت کے کام کا ا?غاز ہوگیا ہے۔'اداکارہ نے لکھا کہ 'ہمارے ملک میں ا?نے والے غیر ملکیوں پر ایئرپورٹ سب سے پہلے اثر انداز ہوتا ہے ،ان کو اچھا ہونا چاہیئے۔'اْنہوں نے لکھا کہ 'میں حکام کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ جنہوں نے میری دراخواست کو سْن کر اْس پر عمل کیا۔'یاد رہے کہ گزشتہ دِنوں مہوش حیات نے ٹوئٹر پر کراچی ایئرپورٹ پر خواتین کے مختص کمرے کی گندگی کے حوالے سے ٹوئٹ کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس (سی آر ایس) نے ایک حالیہ رپورٹ میں انڈیا کی جانب سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کو صدر ٹرمپ کی جانب سے کشمیر پر 'ثالثی کے دعوؤں‘ سے منسلک کیا ہے۔ this is because of U ImranKhanPTI your unscheduled visit to US n Truimph’s immature shout on Kashmir led India to revoke article 370 n 35A U handed narendramodi in his previous elections, that Modi will sort n solve this Kashmir issue. U are simply a butcher, U axed Kashmiris Donald trump must talk about medaitor between two countries to solve this issue because human siege in jummu kashmair for long 2 months and open air prison for 80 lakh muslims its really unhuman اس سے بیوقوف سوچ شاید ہی کہیں اور لکھی گئی ہو۔۔۔۔۔یہ ہندوتوا کا نظریہ کیا پچھلے سال آیا تھا۔۔۔۔۔؟اور ٹرمپ نے ثالثی کا کہا تھا نہ کہ قبضے کا۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب الرٹ بل کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn NewsAise lOgo kO to sar e aam mot deni chaiye hen
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب الرٹ بل کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »